16/03/2024
Rizwan Taqi Official Rizwan Taqi
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rizwan Taqi Official, Tutor/Teacher, Kasur, Lahore.
16/03/2024
Rizwan Taqi Official Rizwan Taqi
16/03/2024
Rizwan Taqi Official
صبر کرو !
ابھی تو وہ مقام آنا ہے جہاں اللہ تعالٰی نے تمہیں تمہاری مانگی ہوئی ہر ایک چیز سے نواز دینا ہے
بدلہ لینے والوں سے نہیں بلکہ سہہ جانے والوں سے ڈرو کیونکہ ان کا معاملہ اللہ کے حضور پہنچا دیا جاتا ہے
11/03/2024
علم کی جستجوجس رنگ میں بھی کی جاے عبادت ہی کی ایک شکل ہے (اقبال)
04/03/2024
TIME IS MONEY
امام علی ع فرماتے ہیں!
رشتے کی خوبصورتی ایک دوسرے کو برداشت کرنے میں ہے
اگر بے عیب انسان تلاش کرو گے تو تنہا رہ جاو گے
ہم زندہ بندے کو روٹی تو نہیں دیتے مگر
مرے ہوے بندے کے لیے دیگیں ضرور دیتے ہیں!!