26/09/2026
🌟 صبح کا یاد دہانی پیغام (Daily Quran Reminder) 🌟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
کیا آپ نے آج قرآن مجید کو ترجمے/سمجھ کے ساتھ پڑھنے کی سعادت حاصل کر لی؟
📖 اگر پڑھ لیا ہے تو کمنٹ میں "الحمدللہ" لکھیں، اور اگر ابھی نہیں پڑھا تو آئیے! ابھی کم از کم ۵ منٹ نکال کر چند آیات مع ترجمہ پڑھتے ہیں۔
💬 آج کی پڑھائی سے کون سی ایک بات یا درس آپ کے دل کو چھو گیا؟ نیچے کمنٹ میں ضرور شیئر کریں!