Educators of Punjab news

Educators of Punjab news Join us for latest news & technologies !!! here you will find news, technologies & fun.

Watch this video and subscribed this channel on YouTube Amazing Global Skills
29/11/2023

Watch this video and subscribed this channel on YouTube Amazing Global Skills

How Plastic Bags are made | Plastic bag manufacturing process | Plastic Bag Making Machine in PakistanAmazing Global Skills provides you Plastic Bag in "How ...

Pakistan air force Jobs must apply online
14/01/2023

Pakistan air force Jobs must apply online

PAF Jobs apply online watch full video

13/05/2022

*چولستان کے متاثرین اللہ تعالی کے بعد آپ کی امداد کے منتظر!*

ایک ٹینکر پانی کی قیمت 15000 جس سے سینکڑوں انسانوں کی پانی کی کمی پوری کی جا سکتی ہے اور درجنوں جانوروں کو یہ پانی کفائیت کر سکتا ہے

خشک راشن پیکج فی خاندان 5000 روپے پکا پکایا کھانا فی دیگ 7000 روپے اور چارہ جانوروں کا 500 روپےہے۔

For donations must contact us Apka 100 rupees ksi ki Jan bacha skta ha

26/04/2022
18/03/2022

*حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت عائشہ سے فرمایا کہ اے عائشہ! تمھیں معلوم ہے کہ شعبان کی پندرہویں شب میں کیا ہوتا ہے؟ تو انہوں نے عرض کیا: (یارسول اللہ!) اس رات میں کیا ہوتا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:*

’’اس رات سال میں جتنے بھی لوگ پیدا ہونے والے ہیں سب کے نام لکھ دیے جاتے ہیں اور جتنے لوگ فوت ہونے والے ہیں ان سب کے نام بھی لکھ دیے جاتے ہیں اور اس رات میں لوگوں کے (سارے سال کے) اَعمال اٹھالیے جاتے ہیں اور اسی رات میں لوگوں کی روزی مقرر کی جاتی ہے۔‘‘

*ShabeBarat*

21/02/2022

حکومت پنجاب نے گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے

19/02/2022

11/02/2022

نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم

09/02/2022

بہن تیری عظمت کو سلام💔😢
بہن تیری تربیت کرنے والی دلیر ماں کو سلام 🖤
اللّه بہن کی حفاظت فرماے اور ہمیں غیرت ایمانی عطا فرمائے 💝
آمین 💚

#اَللّٰهُُ_اَكْبَر

‏‎  میرا محترم Murad Raas  سے مطالبہ ہے کہ وہ اس معاملے کی شفاف تحقیقات کروائیں، اسکا فوری نوٹس لیں، اور ٹیچر کو ذہنی اذ...
06/02/2022

‏‎

میرا محترم Murad Raas سے مطالبہ ہے کہ وہ اس معاملے کی شفاف تحقیقات کروائیں، اسکا فوری نوٹس لیں، اور ٹیچر کو ذہنی اذیت دینے والے افسران کا قرار واقعی سزا دی جائے۔
مس اقصی کے 3 بچے ہیں، جن میں سے ایک ابھی چند ماہ کا ہے۔‏
مس اقصی خلیل کو پرسنل اور پروفیشنل grudges کا نشانہ بنا کر شدید ذہنی اذیت میں مبتلا کیا گیا۔ جس کے باعث وہ زندگی کی بازی ہار گئی۔ تمام ٹیچرز کمیونٹی سے گزارش اس ٹیگ کو استعمال کرتے ہوئے مہذب طریقے سے اپنا احتجاج ریکارڈ کروائیں،شفاف تحقیقات کا مطالبہ کریں
‎ #اقصیٰ_خلیل_کو_انصاف_دو

19/01/2022

صوبائی وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کا ضلع لاہور کے سرکاری و نجی سکولوں کے حوالے اہم ٹویٹ

* لاہور کے تمام سرکاری و نجی سکولوں میں چھٹی جماعت تک کے 50 فیصد طلبا کو ایک دن میں سکول بلایا جائے گا: مراد راس

* ساتویں سے بارہویں جماعت کے طلبا کی کلاسز سابقہ شیڈول کے مطابق جاری رہیں گی: مراد راس

* اس فیصلے کا اطلاق کل 20 جنوری 2022 سے 31 جنوری 2022 تک مخض صوبائی دارلحکومت لاہور میں ہو گا: مراد راس

* کرونا ایس او پیز پر عملدرآمد کو ہر ممکن یقینی بنائیں : مراد راس

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Educators of Punjab news posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Educators of Punjab news:

Shortcuts

Share

Category