08/12/2025
*Workshop Autumn 2025*
```Batch No 3```
آج *8 دسمبر 2025* سے ```Batch نمبر 3``` کی *ورکشاپس باقاعدہ شروع* ہو رہی ہیں۔ تمام *Fresh* اور *Continue* ```طلباء``` اپنا *شیڈول چیک* کر لیں۔
https://www.aiou.edu.pk/workshop-info
AIOU Shahzad Academy Aiou Shahzad Aacademy AIOU Aaliyan Academy
Workshop Info | Education For All
The Allama Iqbal Open University was established in May, 1974, with the main objectives of providing educational opportunities to masses and to those who cannot leave their homes and jobs. During all these past years, the University has more than fulfilled this promise.
17/11/2025
اب آپ خود سے اپنا LMS پورٹل کا پاسورڈ (reset) تبدیل کرسکتے ہیں۔ https://aaghi.aiou.edu.pk پر کلک کریں اور اپنی LMS یوزر آئی ڈی کا اندرج کریں(مثال کے طور پر [email protected]) اور ویریفائی اکائونٹ پر کلک کریں۔ نئی سکرین ظاہر ہونے پر Verify Using Phone Number پر کلک کریں۔ ایک OTP آپ کے موبائل فون نمبر یا Email پر موصول ہوگا۔ جو کہ یونیورسٹی کے ریکارڈ میں موجود ہے۔ OTP میں ملنے والے کوڈ کا اندراج کرنے پر آپ کو LMS کا پاسورڈ مل جائے گا۔
غلط Email یا موبائل نمبر کی تصحیح کے لئے طالب علم CMS پورٹل میں موجود Student Service Request کے ذریعے کرواسکتا ہے۔
fans AIOU Shahzad Academy AIOU Aaliyan Academy Aiou Shahzad Aacademy
11/07/2025
نئے داخلہ لینے والے تمام فریش طلبہ سے گزارش ہے کہ وہ ہمیشہ ہوشیاری سے کام لیں کہ داخلہ لیتے وقت ایسے افراد یا کمپوزنگ سینٹرز سے بچیں جو فارم بھرنے، چالان ایڈیٹ کرنے یا بکس کے نام پر اضافی رقم لیتے ہیں۔ یہ لوگ معصوم طلبہ کی مجبوری کا فائدہ اٹھاتے ہیں۔ ہمیشہ ایسے فرد یا پلیٹ فارم کا انتخاب کریں جو بغیر کسی لالچ کے آپ کی مکمل رہنمائی کرے۔ یاد رکھیں، سستی معلومات مہنگی پڑ سکتی ہے! غلط ہاتھوں میں جانے سے بہتر ہے کہ اعتماد والے ذرائع سے مدد لیں۔
شکریہ
شہزاد اکیڈیمی
Farman Khan Aiou Shahzad Aacademy AIOU Aaliyan Academy AIOU Regional Campus Rawalpindi AIOU Students Help AIOU-Directorate of Public Relations AIOU Regional Campus Bahawalnagar AIOU Regional Campus Zhob AIOU Shahzad Academy AIOU official Allama Iqbal Open University, Islamabad AIOU Alama Iqbal Open University Real Page Aiou Academy Aiou.edu.com
09/07/2025
📚 Shahzad Academy پیش کرتی ہے: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں داخلے کی مکمل رہنمائی! 🎓
اب میٹرک، ایف اے، بی اے، ماسٹرز یا کوئی بھی کورس کریں گھر بیٹھے – بغیر کسی پریشانی کے!
✨ ہماری خدمات:
✅ داخلہ فارم بھرنے اور جمع کروانے کی مکمل سہولت
✅ ہر پروگرام کے متعلق مکمل رہنمائی
✅ آن لائن کلاسز، اسائنمنٹس اور LMS میں مکمل مدد
✅ داخلے کا آسان اور قابلِ اعتماد طریقہ
📞 ابھی رابطہ کریں: 03486756905
🏫 Shahzad Academy – آپ کے تعلیمی سفر کا قابلِ بھروسہ ساتھی!
fans AIOU Shahzad Academy AIOU Regional Campus Rawalpindi Aiou Shahzad Academy AIOU official Aiou Shahzad Aacademy AIOU Regional Campus Bahawalnagar AIOU Aaliyan Academy AIOU-Directorate of Public Relations AIOU Regional Campus Zhob AIOU Students Help Aiou.edu.com Aiou RC Narowal
AI Text Generator | Instructional Assistant
Instructional Assistant's AI text generator helps create Math lesson plans with support from Math AI tools and super teacher worksheets for dynamic use.
09/07/2025
📚 Shahzad Academy پیش کرتی ہے: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں داخلے کی مکمل رہنمائی! 🎓
اب میٹرک، ایف اے، بی اے، ماسٹرز یا کوئی بھی کورس کریں گھر بیٹھے – بغیر کسی پریشانی کے!
✨ ہماری خدمات:
✅ داخلہ فارم بھرنے اور جمع کروانے کی مکمل سہولت
✅ ہر پروگرام کے متعلق مکمل رہنمائی
✅ آن لائن کلاسز، اسائنمنٹس اور LMS میں مکمل مدد
✅ داخلے کا آسان اور قابلِ اعتماد طریقہ
📞 ابھی رابطہ کریں: 03486756905
🏫 Shahzad Academy – آپ کے تعلیمی سفر کا قابلِ بھروسہ ساتھی!
fans AIOU Shahzad Academy AIOU Regional Campus Rawalpindi Aiou Shahzad Academy AIOU official Aiou Shahzad Aacademy AIOU Regional Campus Bahawalnagar AIOU Aaliyan Academy AIOU-Directorate of Public Relations AIOU Regional Campus Zhob AIOU Students Help Aiou.edu.com Aiou RC Narowal
08/07/2025
Aiou Admissions open All level
07/05/2025
*آج کا پیپر پورے پاکستان میں کینسل کردیا گیا ہے۔*
AIOU Shahzad Academy Aiou Shahzad Aacademy fans AIOU Regional Campus Zhob AIOU official Aiou.edu.com Aiou Academy AIOU Regional Campus Rawalpindi AIOU Students Help AIOU Aaliyan Academy AIOU-Directorate of Public Relations AIOU Regional Campus Bahawalnagar Allama Iqbal Open University, Islamabad AIOU Alama Iqbal Open University Real Page
07/05/2025
*موجودہ صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے آج پنجاب میں ہونے والے تمام پیپرز کینسل ہوگئے ہیں۔ اور تعلیمی اداروں کی آج چھٹی ہوگئی۔*