Punjab University-PU

Punjab University-PU

Share

This is UnOfficially Page is Made by Ali Raza. Basically, Help for Admissions in BA/BSc MA/MSc Regular & Private Students

23/07/2019

2019-20

There’s No EntryTest of Any Department Expect* (PUCIT & PUCAD)

Bs4Year & MA/MSc/MBA/M.Com/MBSM Admissions Will Starts on 18th September to 28th September 2019
:
Result of BA/BSc 12th September
Result of B.Com 14th September
Result of FA/FSc 09th September
🙂🙂🙂

m.com

Photos from Punjab University-PU's post 03/07/2019

پنجاب میں MBBS / BDS میں داخلے کے لئے انٹری ٹیسٹ کی ویٹیج %30 اور FSc کے نمبروں کی ویٹیج %70 کر دی گئی۔

28/06/2019


Admission for BS and MSC Programmes are expected to be opened on 30th of this month ,
Get Ready while Mphil admissions may open two weeks later as per policy.
- MSC / Mphil in natural and biological sciences are opened in December

Photos 04/06/2019

😄

17/05/2019

بے شک نماز بہترین ساتھی ہے ۔
دنیا سے قبر تک
قبر سے حشر تک
اور حشر سے جنّت تک ❤
❤️❤️

14/05/2019

ایچ ای سی نے پنجاب یونیورسٹی کے 27 پی ایچ ڈی، 33 ایم فل پروگرامز بند کرا دیے
لاہور: آمنہ مسعود
ہائیر ایجوکیشن کمیشن پاکستان نے پنجاب یونیورسٹی کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی کی ہے، ایچ ای سی نے کارروائی کرتے ہوئے یونیورسٹی کے 27 پی ایچ ڈی اور 33 ایم فل ڈگریوں میں داخلے فوری طور پر بند کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔
ایچ ای سی کی کوالٹی ایشورنس ایجنسی کی ٹیم نے ڈاکٹر عدنان سرور کی سربراہی میں پنجاب یونیورسٹی کے پی ایچ ڈی اور ایم فل ڈگریوں کا جائزہ لیا گیا۔ ایجنسی کی اس رپورٹ کی بنیاد پر رپورٹ کی بنیاد پر پنجاب یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی اور ایم فل ڈگریوں میں مزید داخلے بند کر دیے گئے ہیں۔
اس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شعبہ جات کے سربراہان کی جانب سےسکالرز کی درست معلومات فراہم نہ کرنے، مطلوبہ فیکلٹی کی سہولیات نہ ہونے اور زیر تعلیم طلباء کی ڈگریاں بروقت مکمل نہ کرانے پر ایچ ای سی نے یہ کارروائی کی ہے۔
ایچ ای سی نے حکم جاری کیا ہے کہ یونیورسٹی کے 27 شعبہ جات میں پی ایچ ڈی ڈگریوں اور 33 ایم فل ڈگریوں میں مزید داخلے کرنے کی اجازت نہیں ہوگی جب تک زیر تعلیم سکالرز کی ڈگریاں کلیئر نہیں کی جاتیں۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب یونیورسٹی کے 55 پی ایچ ڈی پروگرامز میں 2090 سکالرز جبکہ یونیورسٹی کے ایم فل ایم ایس کے 69 پروگرامز میں 5598 سکالرز زیر تعلیم ہیں ان تمام ڈگریوں کو مکمل کرنے کی ہدایات جاری کی گئی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق ایچ ای سی نے اپلائیڈ ہائیڈرولوجی، اپلائیڈ سائیکالوجی، عربی، آرکیالوجی، آرٹس اینڈ ڈیزائن، کیمسٹری، اکنامکس، ایجوکیشن، ایجوکیشن پالیسی اینڈ ڈویلپمنٹ میں داخلے روکے گئے ہیں.
اینٹومالوجی، اینوائرنمنٹل سائنسز، فوڈ سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی، جینڈر سٹڈیز، جیالوجی، جیومیٹریکس، جیغرافیکل انفارمیشن سسٹم، ہیلتھ ایڈمنسٹریشن، ہائی انرجی فزکس، ہسٹری، ہارٹیکلچر، ہیومن ریسورس مینجمنٹ، انٹرنیشنل ریلیشنز، اسلامیات، مینجمنٹ، مالیکیولر بائیولوجی، پاکستان اسٹڈیز، فلاسفی میں داخلے بند کر دیے گئے ہیں۔
ایچ ای سی نے پنجاب یونیورسٹی میں فارسی، پلانٹ پتھالوجی، پولیٹیکل سائنس، پولیمر ٹیکنالوجی، پبلک ایڈمنسٹریشن، پبلک ہیلتھ، سوشل ورک، سوشیالوجی، پتھالوجی، شماریات، اُردو، زوالوجی اور کوالٹی مینجمنٹ میں ایم فل اور پی ایچ ڈی میں داخلے بند کر دیے گئے ہیں۔
ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے اپنی اس رپورٹ میں نشاندہی کی ہے کہ پی ایچ ڈی اور ایم فل ڈگری شروع کرنے کے لیے کم از کم تین پی ایچ ڈی اساتذہ کا فیکلٹی میں شامل ہونا لازمی ہے یونیورسٹی کے بعض شعبہ جات میں اساتذہ کی مطلوبہ تعداد ہی موجود نہیں ہے جبکہ طلباء اور اساتذہ کے شرح تناسب بھی معیار کے مطابق نہیں ہے۔
ایچ ای سی کی اس رپورٹ پر پنجاب یونیورسٹی انتظامیہ نے اعلیٰ سطحی اجلاس طلب کیا ہے اور پی ایچ ڈی و ایم فل ڈگریوں سے متعلق رپورٹ کا جائزہ لیا جائے گا۔

13/05/2019

2nd Year
English
Short Question
The Dying Sun
Q 1,3,4,5,6
Using the Scientific Method
Q 1,3,4,5
Why boys fail in college
Q 1,6,
End of Term
Q 1,2,3,4,5,6
On destroying books
Q1,3,4,,5,6
The man who was a hospital
Q 2,3,4,5,6,7
My financial career
Q 2,4,5
China way to progress
Q 1,2,3,4,5
Hunger and population
Q 1,2,3,4,6,7
The jewel of the world
Q 1,2,3,4
Part-2
My first year at harrow
Q 2,3,4
Hitch-hiking Across the sahara.
Q 1,2,3,4,8,10
Alexander Fliming
Q 1,2,3,4,5,6,7,8
Louis pastuer
Q 1,2,3,4,5,7
Mustafa Kamal
Q 1,2,3,4,5?6,7,8
Imp Essays
A visit to historical place,science,my favourite personality,pollution,coruuption,my aim in life,mobile phone,women place in society,a visit to historical place.

University of the Punjab - News Updates - PU distributes Book Lovers Awards 10/05/2019

Punjab University Library in a program presented ten to its highly engaged readers on the occasion of World Book Day 2019. Since 2012, each year the library is organizing this to encourage book reading among university students.
For details:

University of the Punjab - News Updates - PU distributes Book Lovers Awards LAHORE: (Thursday, May 9, 2019): Punjab University Library in a program presented ten book lover awards to its highly engaged readers on the occasion of World Book Day 2019. Since 2012, each year the library is organizing this event to encourage book reading among university students.

10/05/2019

" ملک بھر میں 2سالہ ڈگری پروگرام 25 اپریل سے ختم
نوٹیفکیشن جاری.."
وفاقی ہائر ایجوکیشن کمیشن نے ملک بھر کی جامعات سے بی اے اور بی ایس سی ختم کر کے اس کی جگہ 2سالہ ڈگری پروگرام ایسوسی ایٹ ڈگری ان آرٹس اور ایسوسی ایٹ ڈگری ان سائنس کرنے کی باقاعدہ گائیڈ لائن جاری کردی..
ہائر ایجوکیشن کمیشن کے ڈائریکٹر اکیڈمک سلمان احمد نے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں ملک بھر کی جامعات کے وائس چانسلرز سے کہا گیا ہے کہ 2سال کی تعلیم کے بعد دو سال کے ڈگری پروگرام کے بعد 14سال کی تعلیم ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام کے تحت ہو گی..
دو سالہ ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام خصوصی طور پر عصر حاضر کے تقاضوں اور مارکیٹ کی ضرورت کے تحت بنایا گیا ہے..
واضح رہے کہ 31دسمبر 2018 کے بعد کئے جانے والے بی اے اور بی ایس سی انرولمنٹ اور رجسٹریشن کو ہائر ایجوکیشن کمیشن تسلیم نہیں کرے گا جبکہ 2020 میں ایم اے اور ایم ایس سی پروگرام بھی ختم کر دیا جائے.."

09/05/2019

should on your cheap decision ✌

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


Quaid-e-Azam Campus (New Campus)
Lahore
54500

Opening Hours

Monday 08:00 - 19:00
Tuesday 08:00 - 19:00
Wednesday 08:00 - 19:00
Thursday 08:00 - 19:00
Friday 08:00 - 13:00
14:30 - 19:00