Al-Zakiroon

Al-Zakiroon

Share

I am a certified Online Tutor with more than 6 year of Experience

17/03/2026

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ💔😭

اللّٰهُ أَكْبَرُ🌸
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ وَعَجِّلْ فَرَجَهُم🤲🚩🇮🇷

16/03/2026

🌙 معرفتِ رہبر کے ساتھ انعامات جیتنے کا سنہری موقع
"الذاکرون" پلیٹ فارم کی جانب سے دیے گئے نمبر پر میسج کرکے کتاب حاصل کریں۔ اسی کتاب میں سے ماہِ شوال میں کوئز مقابلہ بذریعہ گوگل فارم منعقد کرایا جائے گا۔
0347-0777644

👈 مقابلے میں شرکت اور کتاب کے حصول کے لیے ابھی فارم فل کریں:
🔗https://forms.gle/gGUxJ6wgfQ8PHJ7Y9

نوٹ: مقابلے میں شرکت کیلئے کوئی رجسٹریشن فیس نہیں ہے

11/03/2026

#شہادتِ_امیرالمومنین_امام_علیؑ ؑ

09/03/2026

📜 تاریخ نے خود کو دہرایا…

زمانہ آیا اور علیؑ شہید ہوئے 💔⚔️
اور مجتبیٰؑ امام بنے 🌙✨

آج بھی علی شہید ہوئے 🖤
اور مجتبیٰ رہبر بنے 🤲🏻🌟

صالح بعد صالح 🌿
اور ہم بھی علیؑ کے بعد مجتبیٰ کے پیروکار ہیں ❤️🖤

ٰ 🏴

07/03/2026

آغا جان 😭😭😭😭😭
🙌❤️ ؑ 🙏🥀❤️

06/03/2026

چلو کہ ہم بجھے بُجھے سے گھر کا مرثیہ کہیں!
وہ چاند تو اُتر گیا ،حویلیوں کی اوٹ میں ۔

شہید محسن نقوی

02/03/2026

جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا،وہ شان سلامت رہتی ہے
یہ جان تو آنی جانی ہے،اس جاں کی تو کوئی بات نہیں 💔

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Punjab
Lahore
35400