Read online Quran , Hadees and Darse Nizami

Read online Quran ,  Hadees and Darse Nizami

Share

آنلائن پڑھنے کے لیے رابطہ کریں 03024154930

26/04/2026

📢📢 خوشخبری
الفرید آنلائن اکیڈمی کے تحت ہونے جا رہا ہے تین ماہ کا دورہ صرف و نحو
`سنہری موقع`
آئیں اور کریں اپنی صرف و نحو مضبوط
📍جن طلبہ و طالبات کی صرف و نحو کمزور ہے وہ ایک بار ضرور کریں ان شاءاللہ تعالیٰ آپ کا یہ مسئلہ حل ہو جائے گا
📍دعوت اسلامی کی وہ طالبات جنہوں نے اس سال تدریسی ٹیسٹ دینا ہے یا آئندہ سال ان کے لیے بالخصوص یہ کورس ترتیب دیا گیا ہے تاکہ وہ مکمل کامیابی حاصل کر سکیں
📍ہر عنوان کو مکمل تفصیل ، مثالوں اور نور الایضاح سے اجراء کے ساتھ کروایا جائے گا
📍کئی سال کا تجربہ رکھنے والے اور صاحب تصانیف استاذ کورس کروائیں گے
کورس کا آغاز یکم مئی سے ہو رہا ہے
کلاس ٹائم رات 8 بجے
دونوں کورسز کی ماہانہ فیس 1500 روپے
کلاس بذریعہ وٹسپ آڈیو کال ہوگی
ابھی داخلہ لیں
03024154930


26/04/2026

تاج 👑 الشریعہ حضور اختر رضا خان بریلوی رحمہ اللّٰہ


Photos from Al Fareed Online Academy's post 25/04/2026
24/04/2026

✨ دعوتِ اسلامی کی طالبات کے لیے زبردست خوشخبری! ✨
📚 تدریسی ٹیسٹ کی شاندار اور معیاری تیاری
اب مکمل اعتماد اور بہترین رہنمائی کے ساتھ

✔️ ثانیہ، رابعہ، خامسہ اور دورۃ الحدیث کی جامع تیاری
✔️ مکمل تحقیق اور مجلس کے معیار کے مطابق
✔️ آسان، مؤثر اور تجربہ کار اندازِ تدریس
✔️ کامیابی کے مضبوط امکانات

🌸 الحمدللہ!
ہم سے تیاری کرکے کئی طالبات کامیابی حاصل کرچکی ہیں
📍اس کے ساتھ ساتھ وہ طالبات جو اس سال درجہ خامسہ میں زیر تعلیم ہیں وہ صرف و نحو بھی مضبوط کرسکتی ہیں
💰 انتہائی مناسب فیس میں بہترین موقع
📞 رابطہ نمبر:
03024154930


24/04/2026

فری فری ، خوشخبری 👌🏻


23/04/2026

👌🏻









Learn to English, learn Arabic, and Urdu

23/04/2026

📍قابل غور بات
علما کرام مطالعہ کریں اور دوسروں کو شیئر کیجیے ✅





23/04/2026

بچے من کے سچے 👇🏻💫❤️
/
/
/
/
/


22/04/2026

خوبصورت بات



.




💫💫💫💫💫💫


22/04/2026

👌





Day and night view of the Royal clock Tower 🌙

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


لاہور ، پنجاب
Lahore