02/08/2025
Congratulations 🎖️🏆🏅
provides quality education ,and a strong foundation for upcoming fields
02/08/2025
Congratulations 🎖️🏆🏅
24/07/2025
Splendiferous result of class 10th 2025
Congratulations to all the students, teachers and parents.
10/08/2024
السلام علیکم پیارے بچو!
Hope you all are doing great .
جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ 14اگست نزدیک ہے اور ہم سب اپنے گھر کو پاکستانی پرچم اور جھنڈیوں سے سجاتے ہیں ۔اور بعد میں وہ جھنڈیاں ہمیں جگہ جگہ بکھری نظر آتی ہیں ۔ جب کہ زندہ قومیں اپنے پرچم پر رات کا اندھیرا نہیں پڑنے دیتیں ۔ ہمارے ہاں لوگ چھتوں پر پرچم لہرا کر بھول جاتے ہیں کہ رات کو اتارنا ہوتا ہے پرچم، اور جھنڈیاں گلیوں میں پڑی ہوتی ہیں اور کوڑے کی نظر ہو جاتی ہیں😞 ۔
اس سب سے زیادہ ہمیں ضرورت ہے کہ ہم اپنے وطن سے محبت عملی طور پر کریں ۔ آپ سب جانتے ہیں کہ لاہور دنیا کے آلودہ شہروں میں آتا ہے😔۔ اور اس کا حل زیادہ سے زیادہ پودے لگانا ہے تاکہ وہ پودے درخت 🌲 بن جائیں اور یہ ہمارے لیے صدقہ جاریہ بھی ہوگا اور ماحول بھی صاف رہے گا۔ اس لیے اس سال جھنڈیاں نہیں پودے خریدیں ۔ تھوڑی سی بھی جگہ ہو گملوں میں پودے لگائیں ۔ گھر میں موجود ہر انسان کے دو پودے ہونے ضروری ہیں تاکہ ہماری آکسیجن کا انتظام گھر میں ہی ہو👍۔ ایسا کرنے سے ہم بہتر ماحول میں زندگی گزار سکیں گے۔ شدیدگرمی،بدترین حبس اور سموگ سے بچ سکیں گے ۔
اور یہ ہم سب کی اولین زمہ داری ہے کہ ہم اللّٰہ تعالیٰ کی نعمتوں کا شکر ادا کریں۔درخت🌲 اللّٰہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت ہیں۔ درخت لگائیں اور قدرتی ماحول کو بچانے کے لیے کوشش کریں۔
نوٹ: پودے لگاتے ہوئے اپنی ویڈیو بنائیں اور اپنے گھر کے پودوں کی تصاویر بنا کر ہمیں شیئر کریں ۔
شکریہ
ڈائریکٹر آف الوارث سکول
13/07/2024
Splendiferous result of class 10th 2024
Congratulations to all the students, teachers and parents.
13/07/2024
ADMISSION OPEN
Message for the beautiful Mothers from all the kids of Alwaris family.
- "Happy Mother's Day to the most selfless, loving, and incredible woman I know! Thank you for being my rock, my guiding light, and my forever hero." ❤️
- "To the woman who taught me love, kindness, and strength, Happy Mother's Day! I'm so grateful to have you in my life."❤️
- "On Mother's Day and every day, I celebrate you, Mom! Your unwavering support, unconditional love, and unrelenting care mean the world to me."❤️
- "You're not only my mother but also my friend, mentor, and inspiration. Happy Mother's Day to an amazing woman!"❤️
- "Thank you for being my constant source of comfort, encouragement, and joy. Happy Mother's Day, Mom! We love you more than words can express."❤️
23/03/2024
اے ارضِ پاک تو سلامت رہے آمین ثم آمین ۔
27/02/2024
31/07/2023
Alhamdolillah another blessed year another achievement. Tremendous result of class 10th 2023.