MS PhD Scholarships EU

MS  PhD Scholarships EU

Share

🎓 Study in Europe on Scholarship !
✅ Expert Guidance for MS & PhD Admissions
🌍 Top Universities Across Europe
📩 DM for Personalized Consultation

23/03/2025

Wanna Study in Europe ????

🎓 Study in Europe on Scholarship !
✅ Expert Guidance for MS & PhD Admissions
🌍 Top Universities Across Europe
📩 DM for Personalized Consultation

03/09/2023

اس وڈیو میں ہم آپ کو دیکھائیں گے کہ کیسے 10 مرلہ گھر کے لینٹر کو اٹھایا جائے گا لینٹر یا بیم کو جیک استعمال کر کے اٹھایا جائے گا ۔
10 Marla Building Concrete Lintels / Lanter liftings Using Jecks

01/04/2023

جیہڑیاں بیریاں تیڈے ہتھ زخماون او بیریاں شالا بیر نہ چاون

19/03/2023

پسندیدہ 💞

تھوڑی سی اس طرف بھی نظر ہونی چاہیے
یہ زندگی تو مجھ سے بسر ہونی چاہیے

وہ جانتا نہیں تو بتانا فضول ہے
اس کو مرے غموں کی خبر ہونی چاہیے

مسجد سے ہو رہی ہے عطاء فجر کی اذان
اب تو میرے نگر میں سحر ہونی چاہیے

عطاء الحق قاسمی 💕

19/03/2023

اپنے دشمن کو ابھی شک کی نگاہوں سے نہ دیکھ...
تیرا قاتل تو تیرا یار بھی ہو سکتا ہے...

خلیل الرحمٰن قمر ♥️

19/03/2023

اس لیے اب میں کسی کو نہیں جانے دیتا
جو مجھے چھوڑ کے جاتے ہیں چلے جاتے ہیں

عباس تابش

19/03/2023

ایسی تصویر بنا روتے ہوئے خوش بھی لگوں...
غم کی ترسیل تو ہو غم کا تماشہ نہ بنے...

دانش نقوی

19/03/2023

دیارِ غیر گیا تھا میں خوشیاں لانے کو
پلٹ کے گاؤں جب آیا تو میں اکیلا تھا

خالد ندیم شانی ♥️

19/03/2023

عداوتیں تھیں، تغافل تھا، رنجشیں تھیں مگر...
بچھڑنے والے میں سب کچھ تھا، بے وفائی نہ تھی...

نصیر ترابی

19/03/2023

یہ جو ننگ تھے یہ جو نام تھے مجھے کھا گئے
یہ خیال پختہ جو خام تھے مجھے کھا گئے

خورشید رضوی ❤️

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Lahore
42000