General Knowledge Current Affairs NTS PPSC FPSC Jobs Alert

General Knowledge Current Affairs NTS PPSC FPSC Jobs Alert All activity on my persnaol page like & join

https://www.facebook.com/share/14FkDCBrJto/?mibextid=wwXIfr

26/08/2026
اسکالرشپ تمام اپڈیٹس کے لیے میرا پرسنل پیج جوائن کریں https://www.facebook.com/share/14FkDCBrJto/?mibextid=wwXIfr
19/08/2025

اسکالرشپ تمام اپڈیٹس کے لیے میرا پرسنل پیج جوائن کریں

https://www.facebook.com/share/14FkDCBrJto/?mibextid=wwXIfr

British 🇬🇧 Council Certified Counsellor🏅 Educational Expert | World Wide Visa Services
🏢Work at Prime Consultancies Uk

بھائی وزیر تعلیم سے ہی سورس مانگ رہا ہے🤦
11/08/2025

بھائی وزیر تعلیم سے ہی سورس مانگ رہا ہے🤦

الحمداللہ ، ورچوئل یونیورسٹی کے سلیبس کے مطابق اکیڈمی کی جانب سے نوٹس تیار کر لیے گئے ۔ جو احباب تیاری کے متعلق پریشان ہ...
09/06/2021

الحمداللہ ، ورچوئل یونیورسٹی کے سلیبس کے مطابق اکیڈمی کی جانب سے نوٹس تیار کر لیے گئے ۔ جو احباب تیاری کے متعلق پریشان ہیں ۔ وہ آج سے ہی ہمیں جوائن کریں اور اپنی تیاری شروع کریں ۔

✔️ 3 طریقوں سے آپ ہمیں جوائن کر سکتے ہیں
1.Online
2.Physically
3. Through Whatsapp Group

آنلائن یا فزیکلی اگر آپ ہمیں جوائن کرنا چاہیں گے تو 7000 روپے فیس آپ کو پہلے ادا کرنا ہوگی ۔

اگر آپ واٹس ایپ گروپ کے ذریعے جوائن کرتے ہیں تو گروپ فیس 1000 روپے ہے۔

⭕ آن لائن یا فزیکلی تیاری کیسے ہوگی ؟

آن لائن یا فزیکل آپ کا 45 دنوں کا سیشن ہوگا ۔ اور ہفتہ کے 7 دن کلاس ہوگی ۔
🔴 آنلائن یا فزیکلی میں آپ کو درج ذیل چیزیں کور کروائی جائیں گی ۔

✔️ FIA Relevant Ordinance
✔️ Current Affairs
✔️ Pakistan Affairs
✔️ English
✔️ Mathematics
✔️ Everyday Science
✔️ Computer Science
✔️ World Map
✔️ World History
✔️ Urdu
✔️ Islamiyat

⭕ واٹس گروپ کے ذریعے تیاری کیسے ہوگی ؟

واٹس ایپ گروپ فیس جمع کروانے کے بعد آپ کو گروپ جوائن کروایا جائے گا اس میں آپ کو صبح 10 بجے ہر روز 100 معروضی سوالات جوابات کے ساتھ دیے جائیں گے اور رات 8 بجے ان کا ہم اپنی ویب سائٹ پہ ٹیسٹ لیں گے جو رولنمبر درج کرنے پہ ہی ٹیسٹ شروع ہوگا ۔

بغیر کسی پریشانی کے آج ہی ہمیں جوائن کریں اور اللہ پاک کے فضل و کرم سے تیاری شروع کریں انشاءاللہ کامیابی ہوگی

Contact
0 3 0 4 5 4 1 3 8 1 5

Lecturer Jobs
23/08/2020

Lecturer Jobs

Dawn vocabulary
16/08/2020

Dawn vocabulary

16/08/2020

وہی بزم ہے، وہی دھوم ہے، وہی عاشقوں کا ہجوم ہے
ہے کمی تو بس اسی چاند کی جو تہہِ مزار چلا گیا
The Day when The Music Died!

16 August, 23rd death anniversary of Ustad Nusrat Fateh Ali Khan!
🙏❤️

Address

Lahore

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923144947479

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when General Knowledge Current Affairs NTS PPSC FPSC Jobs Alert posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to General Knowledge Current Affairs NTS PPSC FPSC Jobs Alert:

Shortcuts

Share