08/05/2026
الحمدللہ
17 سال میٹرک اور انٹرمیڈیٹ میں شاندار خدمات سر انجام دینے کے بعد والدین کے پرزور اصرار پر پلے گروپ سے ہشتم کے بچوں کے لیے ٹیوشن کلاسز کا جلد آغاز کیا جا رہا ہے۔
آج ہی رجسٹریشن کروا کر اپنے بچے کی سیٹ کنفرم کریں۔ پہلے آنے والے صرف 50 بچوں کو داخلہ دیا جائے گا۔ نیز داخلے صرف عیدالاضحیٰ تک ہوں گے۔
نہ کوئی داخلہ فیس، نہ رجسٹریشن اور نہ کوئی اور اضافی اخراجات۔ صرف اپنے بچے کی پہلے ماہ کی فیس جمع کروائیں اور سیٹ کنفرم کریں۔
داخلہ کے لیے آج ہی اکیڈمی آفس رابطہ کریں۔
ڈاکٹر اے کیو خان اکیڈمی
مین راجباہ روڈ (سوئے والا روڈ) داروغہ والا لاہور
رابطہ نمبر:
0326-5597766