16/10/2025
سرکاری سکول معیاری سکول میں کتنی صداقت ہے ؟
کیا موجودہ نصاب جدید زمانے کے تقاضوں سے ہم آہنگ ہے ؟
اساتذہ کے خلاف کاروائیاں کیوں کی جا رہی ہیں ؟
معیاری تعلیم کا خواب کیسے شرمندہ تعبیر ہو گا؟
موجودہ نظام تعلیم طلبا کی تربیت کرنے میں ناکام کیوں رہا ؟
اور بھی بہت سے مسائل اور انکے حل پہ بات کریں گے