𝐒𝐢𝐫𝐚𝐭 𝐞 𝐌𝐮𝐬𝐭𝐚𝐪𝐞𝐞𝐦 𝐓𝐯

  • Home
  • Pakistan
  • Lahore
  • 𝐒𝐢𝐫𝐚𝐭 𝐞 𝐌𝐮𝐬𝐭𝐚𝐪𝐞𝐞𝐦 𝐓𝐯

𝐒𝐢𝐫𝐚𝐭 𝐞 𝐌𝐮𝐬𝐭𝐚𝐪𝐞𝐞𝐦 𝐓𝐯 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 𝐒𝐢𝐫𝐚𝐭 𝐞 𝐌𝐮𝐬𝐭𝐚𝐪𝐞𝐞𝐦 𝐓𝐯, Education, Tipu, Lahore.

یہ حدیث آج کے دور پر بالکل فٹ کیوں بیٹھتی ہے؟عورتیں دجال کے فتنوں کا سب سے آسان شکار… لیکن کیوں اور کیسے؟ ویڈیو دیکھیں آ...
18/11/2025

یہ حدیث آج کے دور پر بالکل فٹ کیوں بیٹھتی ہے؟
عورتیں دجال کے فتنوں کا سب سے آسان شکار… لیکن کیوں اور کیسے؟ ویڈیو دیکھیں آئیڈیا ہو جائے گا

Dajjal Ka Fitna: Aurat Ka Sabse Bara Imtihaan Q | Dajjal Story | dajjal se hifazat | dajjal ki haqiqatAaj ki video mein hum samajhne ki koshish karte hain ke...

یہ ویڈیو ہر اُس انسان کے لیے ہے جو طاقت، غرور یا تکبر میں یہ بھول جاتا ہے کہ اصل بادشاہی صرف اللہ کی ہےفرعون نے ہزاروں م...
10/11/2025

یہ ویڈیو ہر اُس انسان کے لیے ہے جو طاقت، غرور یا تکبر میں یہ بھول جاتا ہے کہ اصل بادشاہی صرف اللہ کی ہے
فرعون نے ہزاروں معصوم بچوں کو قتل کروایا تاکہ حضرت موسیٰؑ پیدا نہ ہوں، لیکن اللہ تعالیٰ نے اُسی کے محل میں حضرت موسیٰؑ کی پرورش فرمائی۔
یہ ہے انجام تکبر، ظلم اور ناشکری کا — ایک سبق جو ہم سب کو یاد رکھنا چاہیے

Firoun Se Hum Ne Kya Seekha? | Ek Azeem Sabaq Jo Bhool Gaye HainFiroun ne apne daur mein hazaron masoom bachon ko qatal karwaya taa ke Hazrat Musa A.S paida ...

30/10/2025
📖 میں قرآن سیکھنا اور سمجھنا چاہتا ہوں، کہاں سے شروع کروں؟یہ وہ سوال ہے جو ہر انسان کے دل میں کبھی نہ کبھی ضرور آتا ہے…ڈ...
29/10/2025

📖 میں قرآن سیکھنا اور سمجھنا چاہتا ہوں، کہاں سے شروع کروں؟
یہ وہ سوال ہے جو ہر انسان کے دل میں کبھی نہ کبھی ضرور آتا ہے…
ڈاکٹر اسرار احمد نے انتہائی مفصل جواب دیا جس پر عمل کر کے قرآن کریم کو پڑھنا اور سمجھنا بہت آسان ہے
یہ ویڈیو ضرور دیکھیں 👇

Is video mein ek larke ne Dr Israr Ahmed (RA) se sawal kiya ke "Main Quran seekhna chahta hoon, kahan se shuru karun?"Dr Israr Ahmed ne bohot tafseel or mufa...

ڈاکٹر اسرار احمدؒ کی تمام پیش گوئیاں ایک ایک کر کے سچ ثابت ہو رہی ہیں۔آج جو کچھ ہمارے معاشرے میں ہو رہا ہے، وہ اُن کے ال...
29/10/2025

ڈاکٹر اسرار احمدؒ کی تمام پیش گوئیاں ایک ایک کر کے سچ ثابت ہو رہی ہیں۔
آج جو کچھ ہمارے معاشرے میں ہو رہا ہے، وہ اُن کے الفاظ کی حقیقت بن کر سامنے آ رہا ہے۔
یہ مختصر ویڈیو بھی اسی سچائی کی عکاسی کرتی ہے لازمی لنک پر کلک کر کے لازمی دیکھیں

doctor israr ahmed bayan, Dr israr ahmed speech, Dr israr ahmed Islamic stories, Dr israr ahmed Islam in India, prophet Muhammad stories by Dr israr ahmed, d...

🌙 نبی کریم ﷺ کا فرمان:ایسے گھروں میں اللہ کی رحمت اور برکت داخل نہیں ہوتی۔ 💔کیا جانتے ہیں کہ وہ گھر کون سے ہیں؟ اس ویڈیو...
27/10/2025

🌙 نبی کریم ﷺ کا فرمان:
ایسے گھروں میں اللہ کی رحمت اور برکت داخل نہیں ہوتی۔ 💔

کیا جانتے ہیں کہ وہ گھر کون سے ہیں؟
اس ویڈیو میں آپ کو وہی حقیقت بتائی گئی ہے جو ہمارے ایمان اور زندگی کو بدل سکتی ہے۔

📺 یہ پیغام ضرور دیکھیں اور دوسروں تک پہنچائیں،
شاید آپ کے شیئر کرنے سے کسی گھر میں رحمت اتر آئے۔ 🤲

Nabi Kareem ﷺ Ne Farmaya: Aise Gharon Mein Rehmat Nahi AatiNabi Kareem ﷺ ne ek paigham diya jisme unhone bataya ke aise ghar jahan Allah ki rehmat aur barkat...

26/10/2025

Follow for more Islamic updates

̇slam






24/10/2025

Follow for more Islamic updates


Hadith: Sahih Al Bukhari 1292-1294
̇slam






23/10/2025

"Dr Israr Ahmed RA | Nabi ﷺ Ki Shan Aqal Jhuka Dene Wali Baat!

Hazrat Muhammad ﷺ ki azmat aur shan ko samajhna har momin ka farz hai.
Dr Israr Ahmed RA ka yeh bayan dil ko hila dene wala hai — sunnat se mohabbat aur ita‘at ka paigham deta hai.
Agar aap sach me Nabi ﷺ se mohabbat rakhte hain to yeh clip aap ke dil ko choo jayegi.
📿 Like | 💬 Comment "ﷺ" | 🔁 Share takay aur log bhi faida uthayen.

📖 بدعت (Bidat) کیا ہے؟ فرق سمجھ لیجیے | ڈاکٹر اسرار احمد کا بیانآج کی اس ویڈیو میں ڈاکٹر اسرار احمد صاحب نے بدعت کے اہم ...
23/10/2025

📖 بدعت (Bidat) کیا ہے؟ فرق سمجھ لیجیے | ڈاکٹر اسرار احمد کا بیان

آج کی اس ویڈیو میں ڈاکٹر اسرار احمد صاحب نے بدعت کے اہم موضوع پر روشنی ڈالی ہے۔
اکثر لوگ بدعت اور سنت کے فرق کو سمجھے بغیر عمل کرتے ہیں، اور یہی وہ غلطی ہے جو دین میں نئی باتوں کو شامل کرنے کا سبب بنتی ہے۔
https://youtu.be/ADioLBZj78E

#بدعت #سنت

📖 Bidat (بدعت) Kya Hai? Farq Samjhiye | Dr Israr Ahmed Bayan | dr israr | اسرار احمد | ڈاکٹر اسرار احمد | Islamic videoAaj ki is video me Dr Israr Ahmed sa...

سب کچھ آف لائن ہو جائے گا…کیا ہم نے کبھی سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتے ہوئے سوچا کہ آج جو ہم پوسٹ یا شئیر کر  رہے ہیں مرنے کے ...
20/10/2025

سب کچھ آف لائن ہو جائے گا…
کیا ہم نے کبھی سوشل میڈیا پر پوسٹ کرتے ہوئے سوچا کہ آج جو ہم پوسٹ یا شئیر کر رہے ہیں مرنے کے بعد کیا ہوسکتا ہے تو 📿
یہ ویڈیو ضرور دیکھیں، دل ہل جائے گا 💔👇"

Maut Ke Baad Kya Hota Hai? | Guna e Jariya Ya Sadqa e Jariya | Islamic Reminder in UrduAaj ke digital daur me jab insan mar jata hai 💔 us ke social media ac...

Address

Tipu
Lahore
54000

Telephone

+3212258038

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐒𝐢𝐫𝐚𝐭 𝐞 𝐌𝐮𝐬𝐭𝐚𝐪𝐞𝐞𝐦 𝐓𝐯 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to 𝐒𝐢𝐫𝐚𝐭 𝐞 𝐌𝐮𝐬𝐭𝐚𝐪𝐞𝐞𝐦 𝐓𝐯:

Shortcuts

Share

Category