Iqra Huzaifa-Tul-Atfal

Iqra Huzaifa-Tul-Atfal Iqra Huzaifa Tul Atfal school official page

20/10/2025

ہفتہ وارانہ بزم (تلاوت کلام پاک اور نعت رسولِ مقبول)کی چند خوبصورت جھلکیاں💫

19/10/2025

Beautiful voices, pure hearts and spiritual vibes _our students' Tilawat & Naat performance touched everyone's soul💫

ہفتہ وار بزم کے سلسلے ميں الحمدللّٰہ! ہمارے سکول میں تلاوت قرآن پاک اور نعت رسولِ مقبول کا خوبصورت پروگرام منعقد کیاگیا ...
19/10/2025

ہفتہ وار بزم کے سلسلے ميں الحمدللّٰہ! ہمارے سکول میں تلاوت قرآن پاک اور نعت رسولِ مقبول کا خوبصورت پروگرام منعقد کیاگیا ۔

20/09/2025

✨" Little teacher, big confidence!🌟
Our Class Two student is teaching words meanings to the class with excitement and joy.📖💡
Truly inspiring to see young learners shine!"

اقراء حذیفۃ الاطفال دینی و عصری تعلیم کا منفرد ادارہ



14/08/2025
الحمدللّٰہ ثم الحمدللّٰہاقرأ حذیفتہ الاطفال سکول کی ہونہار طالبعلم سماویہ سعید نے اپنی محنت اور والدین ،اساتذہ کی دعاؤں ...
08/08/2025

الحمدللّٰہ ثم الحمدللّٰہ
اقرأ حذیفتہ الاطفال سکول کی ہونہار طالبعلم سماویہ سعید نے اپنی محنت اور والدین ،اساتذہ کی دعاؤں اور اللّٰہ رب
العزت کے فضل وکرم سے قرآن مجید مکمل حفظ کرلیا ہے۔
اس عظیم سعادت پر ادارہ سماویہ سعید اور ان کے والدین
اور اساتذہ کو مبارکباد پیش کرتا ہے۔ اللّٰہ تعالیٰ اسے قرآن کا نور عطا فرمائے اور بچی کے والدین کو اجر عظیم عطا فرمائے۔اس بچی کو ہمیشہ قرآن مجید کے ساتھ وابستہ رکھے اور اس کے حقوق ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔

منجانب انتظامیہ : اقرأ حذیفتہ الاطفال

08/08/2025

Our Little Star Shining Bright! 🌟
Meet one of our brilliant student from prep class of Iqra Huzaifa tul atfal school sharing vowel words with confidence and joy 📚💖

Iqra Huzaifa tul atfal Babar Chowk Chungi Amer Sidhu Lahore Nazd Tower Wali Masjid

ماشاء الله الله تعالی کے فضل و کرم سے ادارے کے ایک اور طالب علم کے ختم قرآن مجید کے پر نور موقع پر لی گئی چند تصاویر ۔۔۔...
29/05/2025

ماشاء الله
الله تعالی کے فضل و کرم سے ادارے کے ایک اور طالب علم کے ختم قرآن مجید کے پر نور موقع پر لی گئی چند تصاویر ۔۔۔
اس عظیم سعادت پر ادارہ محمد علیان بن طلال غفور اور ان کے والدین اور اساتذہ کو مبارکباد پیش کرتا ہے۔
اللہ تعالیٰ اس بچے کے والدین کو اجر عظیم عطا فرمائے اور اس کو ہمیشہ قرآن کے ساتھ وابستہ رکھے اور قرآن کے حقوق ادا کرنے کے قابل بنائے ۔

انتظامیہ:اقراء حذیفتہ الاطفال بابر چوک لاہور

یوم تکبیر اللہ اکبر
28/05/2025

یوم تکبیر
اللہ اکبر

آج جناب محترم قاری خادم حیسن صاحب آف ساہیوال اقراء حزیفتہ الاطفال شعبہ حفظ کے بچوں کا جاہزہ لیتے ہوے
17/05/2025

آج جناب محترم قاری خادم حیسن صاحب آف ساہیوال اقراء حزیفتہ الاطفال شعبہ حفظ کے بچوں کا جاہزہ لیتے ہوے

Address

Babar Chowk Near Tawar Wali Masjid Kacha Jail Raod Chungi Amer Sidhu
Lahore

Telephone

+923014188015

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iqra Huzaifa-Tul-Atfal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Iqra Huzaifa-Tul-Atfal:

Shortcuts

Share

Category