Online Quran learning514

Online Quran learning514 online quran learning 514

19/09/2025
12/09/2025

*💐 ہنسی مذاق میں طلاق دینا !!!*

*سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ’’ تین باتیں ایسی ہیں اگر کوئی ان کو حقیقت اور سنجیدگی میں کہے، تو حقیقت ہیں اور ہنسی مزاح میں کہے، تو بھی حقیقت ہیں۔ نکاح، طلاق اور (طلاق سے) رجوع۔‘‘*

*سنن ابی داؤد 2194*

12/09/2025

*🌹اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے*

*یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوا اسۡتَعِیۡنُوۡا بِالصَّبۡرِ وَ الصَّلٰوۃِ ؕ اِنَّ اللّٰہَ مَعَ الصّٰبِرِیۡنَ ۞*

*اے ایمان والو ! صبر اور نماز کے ذریعہ سے مدد چاہو ، اللہ تعالیٰ صبر والوں کا ساتھ دیتا ہے۔*

20/08/2024

*ایک مومن اور ایک مومنہ کے اعصاب اتنے مضبوط تو ہونے چاہئیں کہ وہ اس کو زندگی کے اتار چڑھاؤ میں ڈگمگانے نہ دیں*

ایک مومن اور ایک مومنہ کا حوصلہ اتنا بلند تو ہونا چاہیے کہ وہ ہر مشکل کا ہر مصیبت کا خندہ پیشانی اور صبر سے مقابلہ کر سکے

*ایک مومن اور ایک مومنہ کا کردار اتنا مضبوط تو ہونا چاہیے کہ کسی نامحرم کو اس کا خیال آتے ہی اس کو اللہ کی حدیں یاد آ جائیں*

ایک مومن اور ایک مومنہ کا صبر اتنا مستحکم تو ہونا چاہیے کہ درد اور تکلیف اس کی روح تک کو چھلنی کر رہے ہوں پر اس کی زبان پر یہی ہو " میرے مولا! میں تیری رضا پر راضی ہوں "

*ایک مومن اور ایک مومنہ کا اخلاق اتنا اعلی تو ہونا چاہیے کہ اس کو دیکھ کر خدا یاد آجاۓ*

ایک مومن اور ایک مومنہ کو اتنا اعلی ظرف تو ہونا چاہیے کہ وہ گزری ہوئی باتوں کو بھول کر ،معاف کرنے کی عادی ہو...!!🌹♥️🌹

16/08/2024

Address

Lahore Wapda Town
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online Quran learning514 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category