الرشد للعلوم العصريه والاسلاميه بھچوکی ماہجہ

  • Home
  • Pakistan
  • Lahore
  • الرشد للعلوم العصريه والاسلاميه بھچوکی ماہجہ

الرشد للعلوم العصريه والاسلاميه بھچوکی ماہجہ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from الرشد للعلوم العصريه والاسلاميه بھچوکی ماہجہ, Education, Bhuchoki Mahja Raiwind Lahore, Lahore.

تقریب تکمیل قرآن و جشن آزادی مبارک کی تصویری جھلکیاں
21/08/2026

تقریب تکمیل قرآن و جشن آزادی مبارک کی تصویری جھلکیاں

17/08/2026

تقریب تکمیل قرآن 💞و جشن آزادی مبارک ✅2026❤️‍🩹
مہمان خصوصی دیگر احباب اور طلباء کرام کے چند تصویری جھلکیاں ۔

#جشن آزادی
۔

۔
#مدارس
۔
#تعلیم
۔
#اسکول
۔
#فنکشن

14/08/2026

الرشد للعلوم العصریہ والاسلامیہ بھچوکی ماہجہ رائونڈ
تعلیمی تربیتی اور فکری سوچ کے ساتھ بسوئے کامیابی بحمد اللہ رواں دواں ۔
اس چودہ اگست کے موقع پر تعلیم،تقریب ،کرکٹ ٹورنامنٹ اور امتحانات کی تیاری کے ساتھ ساتھ تمام طلباء نے جس احسن اور عمدہ طریقے سے چارٹس بنانے میں عرق ریزی سے کام لیا ،یقیناً لائق تحسین اور انعام ہے ۔
اللہ تعالیٰ انکی اس وطن عزیز کے ساتھ لازوال اور بے مثال محبت کو سلامت رکھے ۔ اور اسی طرح انہیں مزید زندگی کے ہر قدم پر ثابت قدمی ،شوق اور جذبے سے سرشار فرمائے ۔
آمین یا رب العالمین ۔

#مدارس
#تعلیم

07/08/2026

اللہ پاک نے عارفی صاحب کو پڑھنے کا جو ملکہ عطا کیا ہے وہ لاجواب ہے دھیمی اور میٹھی اواز جو دل موہ لیتی ہے
اللہ پاک انہیں نظر بد سے محفوظ فرمائے.

29/07/2026

💗 AL-Rushd for modern and Islamic education 💗
The name of trust🌈 and quality education ✍️📚






゚viralシ

26/07/2026

٫٫الرشد،، للعلوم العصریہ والاسلامیہ بھچوکی ماہجہ رائیونڈ
حفاظ ایجوکیشن سسٹم

ہمارے طلبہ کی عربی زبان کی عملی مشق کے لیے "خرید و فروخت" کے موضوع پر ایک مختصر ویڈیو پیشِ خدمت ہے
اس سرگرمی کا مقصد طلبہ میں عربی بولنے کا اعتماد اور روانی پیدا کرنا ہے
اللہ تعالیٰ ہمارے طلبہ کی محنت کو قبول فرمائے اور اسے سب کے لیے نافع بنائے
゚viralシ

21/07/2026

الرشد للعلوم العصریہ والاسلامیہ رائونڈ
سال 2026 انگلش لینگویج کلاس کی جانب سے صفائی کی اہمیت پر ایک مختصر ڈرامہ بنایا گیا ۔ جس میں مختلف کرداروں نے فرضی ڈرامہ کے کرداروں میں ڈھل کر اس اہمیت کو اجاگر کرنے کی بھر پور کوشش کی۔
یہ چھوٹی سے محنت اور کاوش انکی اعتماد اور صلاحیت میں اضافی کا باعث بنے گی۔
رب کریم تمام طلباء کو جزبہ دینی اور اخلاص سے مالا مال فرمائے۔
#الرشد
۔
#مدارس
۔
#حفاظ
۔
#لاہور
۔
#انگلش
۔
#رائونڈ

:﷽"علمِ دین، روشنی کا سفر" 📖✨علم ایک ایسا نور ہے جو انسان کو اندھیروں سے نکال کر روشنی کی طرف لاتا ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمارے...
16/07/2026

:

"علمِ دین، روشنی کا سفر" 📖✨
علم ایک ایسا نور ہے جو انسان کو اندھیروں سے نکال کر روشنی کی طرف لاتا ہے۔ اللہ تعالیٰ ہمارے بچوں کو علمِ نافع حاصل کرنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
اپنے بچوں کی بہترین دینی و عصری تعلیم اور اخلاقی تربیت کے لیے ہمارے پیج سے جڑے رہیں۔
📍 الرشد للعلوم العصریہ والاسلامیہ، رائے ونڈ

Need an accountant  #الرشد للعلوم  #لاہور #مدارس
06/07/2026

Need an accountant
#الرشد للعلوم
#لاہور
#مدارس

03/05/2026

Address

Bhuchoki Mahja Raiwind Lahore
Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when الرشد للعلوم العصريه والاسلاميه بھچوکی ماہجہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to الرشد للعلوم العصريه والاسلاميه بھچوکی ماہجہ:

Shortcuts

Share

Category