AlHamd Quran Academy

AlHamd Quran Academy

Share

AlHamd Quran Academy is renown Islamic school specialized in Hifz e Quran

25/12/2025

جمعہ کا دن، برکتوں کا دن
قرآنِ کریم کی تعلیم اور مغفرت کا پیغام ✨
آج ہی اپنے بچوں کو دینی تعلیم سے جوڑیں۔

📍 الحمد قرآن اکیڈمی
📞 0303-8440145 | 0300-8899349
🌐 واٹس ایپ / کال پر رابطہ کریں

11/09/2025

جیسی موت، ویسی عاقبت 🌿
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"ہر انسان کو (قیامت کے دن) اسی حالت میں اٹھایا جائے گا جس حالت میں اس کو موت آئی تھی۔" (صحیح مسلم: 7413)

🤲 اللہ تعالیٰ ہمیں ایمان و اعمال صالحہ کے ساتھ موت عطا فرمائے اور اچھی عاقبت نصیب کرے۔ آمین۔
🔗 Connect with us:
https://linktr.ee/AlHamdQuranAcademy

📞 For More Info:
0300 8899349

28/08/2025

خفیہ طورپر صدقہ
اور وہ شخص جو چھپا کر صدقہ دے یہاں تک کہ اس کے بائیں ہاتھ کو بھی معلوم نہ ہو کہ اس کے داہنے ہاتھ نے کیا خرچ کیا اور وہ شخص جو خلوت میں اللہ کو یاد کرے اور اس کی آنکھیں آنسوؤں سے تر ہو جائیں
🔗 Connect with us:
https://linktr.ee/AlHamdQuranAcademy

📞 For More Info:
0300 8899349

28/08/2025

26/08/2025

الحمدللہ 🌸
الحمـد قرآن اکیڈمی میں حفظ و ناظرہ کے ششماہی امتحانات کے یادگار لمحات ✨
یہ مناظر اس بات کی گواہی ہیں کہ نسلِ نو کو قرآن سے روشناس کرانا ہی سب سے بڑی سعادت ہے 💚

21/05/2025

السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته!
محترم والدین!
آپ کے بچوں کی 📖 دینی و اخلاقی تربیت کے لیے
الحمد قرآن اکیڈمی میں تربیتی نشست کا اہتمام:
✨ موضوع: فلسفہ قربانی اور نصرتِ دین
🎙️ مقرر: ڈاکٹر مفتی امداد اللہ محمود صاحب
📅 تاریخ : 24 مئی، بروز ہفتہ
🕐 وقت : بعد نمازِ ظہر تا 2:30
🕌 نمازِ ظہر: 1:00 بجے
📍 مقام : الحمد قرآن اکیڈمی، نیو اختر آباد، فیروز پور روڈ، لاہور
📢 گزارش :
اپنی شرکت سے اس محفل کو زینت بخشیں
اور بچوں کے روشن مستقبل میں ہمارا ساتھ دیں۔
📲 رابطہ: 03008899349
لوکیشن: https://maps.app.goo.gl/kifWTq2gWorh5voq7

23/04/2025

نئے سفر کی شروعات
الحمدللہ
ابوذر سعید الرحمن ✨، 📘 نے
الحمد قرآن اکیڈمی میں داخلہ لے کر علم و تربیت کے
ایک نئے سفر 🚀 کا آغاز کیا ہے۔

ادارہ دعا گو ہے 🤲
کہ اللّٰہ تعالیٰ ان کے اس سفر کو
باعزت 🏆، بابرکت 🌿، اور باعمل 🕊️ بنائے
اور یہ قدم ان کے والدین کے لیے زخیرۂ آخرت 🕌 ثابت ہو

Photos from AlHamd Quran Academy's post 22/04/2025

دوپہر کا کھانا – نظم و ادب کے ساتھ

🍽️ الحمد قرآن اکیڈمی کے طلبہ دوپہر کے کھانے میں مشغول ہیں۔
📚 صفائی، سلیقہ، اور باہمی محبت کے ماحول میں کھانے کا اہتمام کیا گیا۔
💧 ٹھنڈا پانی، صاف دسترخوان اور پرامن ماحول نے منظر کو مزید خوبصورت بنا دیا۔
👦🏻 یہی ہے وہ تربیت، جو علم کے ساتھ کردار سنوارتی ہے۔
📸 الحمدللہ! یہ تصویر الحمد قرآن اکیڈمی کی تربیتی فضا کی ایک خوبصورت جھلک ہے۔

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Al Hamd Quran Academy, Purana Kahna
Lahore
54000