AH Academy of science and comerce

AH Academy of science and comerce

Share

Our page provide you a platform to those student who want to study by e-learning..and update you about new trends in education field...

03/08/2023

SLO Based Unit Wise Tests for Class 9/10 (2 different Versions
70% OFF now in JUST PKR 3000
Quarter Book Tests
Half Book Tests
Full Book Tests
Editable Ms Word Files in Just PKR3000/-
Inbox to avail this offer
Payable Jazz Cash 03044987271

13/07/2023

10th Result: 31st July
9th Result: 22nd Aug 2023
10th Exam 2024 in March 2024

12/07/2023

Whatsapp on 03161464440 to avail this

03/03/2023

"EDUCATION IS KINDLING OF A FLAME, NOT FILLING OF A VESSEL. "
[SOCRATES]

26/02/2023

*Interview experience of Educators/Teacher jobs through PPSC for Rawalpindi district*..
(one student interview)

1)Introduce yourself
2)If you are teaching in pvt why do you want to do gvt job
3)Whats the difference b/w gvt and private teaching
4)Whats your age
Second interviewer
5)He asked for demo (if you give demo on their topic it will have more marks but you can prepare your own topic as well)
Third interviewer
6)What is the identity of comparative degree of adjective
7)What is predicative adj
8)What is the placement of adjectives in a sentence
9)Gave a sentence to be converted into degrees
10)Tell me a word that can work as adjective as well as an adverb
11)Fvt poet
12)What is special about shelly
13)Explain Ode to west wind
(Chairman again)
14)Shortest surah of Quran
15)Total surahs in Quran
16)Total surahs having sadja in it

26/02/2023

میٹرک کے طلباء کیلئے چند ہدایات:

1. کمرہ امتحان میں کم ازکم 30 منٹ پیپر شروع ہونے سے پہلے پہنچے۔
2. بڑھتی ہوئی گرمی کے پیش نظر زیادہ سے زیادہ پانی پئیں اور ٹرانسپیرنٹ واٹر بوتل ہر وقت اپنے ساتھ رکھیں۔
3.تیاری کے دوران معروضی سوالات بار بار دہرائیں۔
4. پیپر ملتے ہی اسے اچھی طرح پہلے پورا پڑھیں۔ جلدبازی سے گریز کریں۔
5. وہ سوال جو سب سے اچھا یاد ہو اسے سب سے پہلے حل کریں۔
6. لکھائی اور پریزینٹیشن کا خاص خیال رکھیں۔ پریزینٹیشن آپکو ہر پیپر میں 5 نمبر اضافی دلا سکتی ہے۔ (5 ×8 = 40) تو آپکے ٹوٹل مارکس میں صرف پریزینٹیشن سے 40 نمبرز کا فرق پڑ سکتا ہے۔
7. کسی بھی قسم کی مشکل سے بچنے کیلیے ہر سیکشن میں جو سوال آپ نے کرنے ہیں ان کا انتخاب پہلے سے ہی کر لیں تاکہ بعد میں آپ کو پیپر حل کرنے میں آسانی رہیں۔
8. گھڑی اپنے ساتھ رکھیں اور کوشش کریں کہ پورا پیپر وقت ختم ہونے سے 10 منٹ پہلے ختم کرلیں۔ باقی 10 منٹ پیپر کو ریوائز کریں۔
9. پیپرز کے دوران نیند اور پڑھائی کی روٹین کو بیلنس رکھیں۔ کم ازکم 6 گھنٹے لازمی سوئیں۔
10. اپنے آپ پہ اور اللہ پہ کامل یقین رکھیں۔

May God Bless you all!

25/02/2023

امپرومنٹ پالیسی 2023

ایسے طلباء جنہوں نے انٹر 2019 یا اس کے بعد کیا ہے وہ اب جتنی مرتبہ چاہیں اپنے مارکس Improve کرنے کےلیے امتحان دے سکتے ہیں۔

یہ امپرومنٹ سبجیکٹ وائز ،پارٹ وائز یا مکمل کسی بھی صورت میں ممکن ہے
کورونا میں صرف اختیاری مضامین کے امتحان دینے والے طلباء اگر چاہیں تو لازمی مضامین (دونوں پارٹس ) کے پرچے امپرو کر سکتے ہیں اگر وہ پارٹ وائز یا مکمل improve کرتے ہیں تو ان کو اختیاری و لازمی دونوں پیپرز دینا ہوں گے۔ ( واضح رہے اب سمارٹ سلیبس فالو نہیں ہو گا)

ایسے بچے جن کو بورڈ کی طرف سے سند یعنی Certificate مل چکا ہے ان کو improvement امتحان دینے کےلیے سابقہ رزلٹ کارڈ کینسل کروانا ہو گا تاہم جن طلباء کو سند جاری نہیں ہوئی وہ سابقہ رزلٹ کینسل کرواۓ بغیر امتحان دیں گے۔

امتحان نئے نصاب کے مطابق ہو گا تاہم ترجمتہ القرآن کا پرچہ improve کرنے والوں سے نہیں لیا جاۓ گا۔

واضح رہےImprovement کا امتحان دینے کےلیے داخلہ کسی کالج سے بھجوانا لازمی نہیں بچے بطور ہرائیویٹ امیدوار بورڈ ویب سائٹ سے داخلہ بھیج سکتے ہیں۔

04/02/2023



*📝Important Facts about Human body .*

👤Largest and strongest Bone in the body:
➖ Femur (thigh bone)

👤 Smallest Bone in the body
➖ Stapes in ear

👤 Number of Cells in the body
➖ 75 trillion

👤 Volume of Blood in the body
➖ 6 litres (in 70 kg body)

👤 Number of Red Blood Cells(R.B.C.)
➖ In male: 5 to 6 million/cubic mm
➖ In female: 4 to 5 million/cubic mm

👤 Life span of Red Blood Cells(R.B.C.)
➖ 100 to 120 days

👤Life span of White Blood Cell(W.B.C.)
➖ 3-4 days

👤 Normal White Blood Cell(W.B.C.) count
➖ 5000-10000/cubic mm

👤Time taken by R.B.C. to complete one cycle of circulation:
➖ 20 seconds

👤 Other name of Red Blood Cell (R.B.C.):
➖ Erythrocytes

👤 Largest White Blood Cells:
➖ Monocytes

👤 Smallest White Blood Cells:
➖ Lymphocyte

👤 Who discovered Blood Group:
➖ Karl Landsteiner

👤 Blood Platelets count:
➖ 150,000 - 400,000 platelets per micro litre

👤 Haemoglobin (Hb):
➖ In male: 14-15 gm/100 c.c. of blood
➖ In female: 11-14 gm/100 c.c. of blood

👤 Hb content in body:
➖ 500-700 gm

👤 pH of Urine:
➖ 6.5-8

👤 pH of Blood:
➖ 7.36-7.41

👤 Volume of Semen:
➖ 2-5 ml/ejaculation

👤 Pulse rate:
➖ 72 per minute

👤 Thinnest Skin:
➖ Eyelids

👤 Weight of Heart:
➖ 200-300 gm

18/12/2022

Be Notified 👇

04/10/2022

کلاس نہم سیشن 2022-2024
اسلامیات لازمی(نیا نصاب) 50 مارکس
ترجمتہ القرآن ( نیا مضمون ) 50 مارکس
مطالعہ پاکستان 50 مارکس
انگریزی 75 مارکس
اردو 75 مارکس
ریاضی 75 مارکس
فزکس 60 مارکس
کیمسٹری 60 مارکس
بائیولوجی 60 مارکس
کل مضامین : 09
کل مارکس: 555
نوٹ : چونکہ غیر مسلم طلباء کےلیے ترجمتہ القرآن کے پیرالل نئی کتاب نہیں آئی اس لیے اس سال ان کے اخلاقیات کے پرچہ میں حاصل کردہ نمبر ڈبل کر دیے جائیں گے

کلاس دہم میں کوئی نیا مضمون شامل نہیں ہوا

29/09/2022

ہم بچوں کو مہنگے اور جدید پرائیویٹ سکولوں میں داخل کروا کر سوچتے ہیں چونکہ ماہانہ فیس دے رہے ہیں تو سکول والے ہمارے بچے کو آئن سٹائن بنا چھوڑیں گے ۔ ہر سال سکولوں میں پیرینٹ ٹیچر میٹنگز ہوتی ہیں اور میں نے نوے فیصد پیرنٹس کو ان میٹنگز سے کبھی خاطر خواہ فائدہ اٹھاتے نہیں دیکھا ۔ ان میں سے اکثر کا خیال ہوتا ہے کہ یہ میٹنگز ہمارے بچوں کی شکایات سننے یا بتانے کے لیے ترتیب دی جاتی ہیں ۔ سالانہ تین میٹنگز بھی ہوں تو آج تک سوائے ایک آدھ والدین کے کسی کو نہیں دیکھا کہ انہیں PTM کا مقصد سمجھ ایا ہو۔
والدین صرف یہ پوچھنے آتے ہیں ۔ ,, جی بتائیے ہمارا بچہ پڑھائی میں کیسا جا رہا ہے ؟ ،،
اب اگر بچے کے پاس فطری ذہانت ہوگی تو ٹیچر اس کی تعریف میں رطب اللسان ہو جائے گی اور ماں باپ خوشی خوشی نکل جائیں گے ۔ جو بچہ قدرے ذہنی پسماندگی کا شکار یا قدرے شرارتی ہوگا ، اس کی شکایتوں کا ایک انبار پیش کیا جائے گا ۔ اور والدین ہزاروں میں فیس دے کر بھی سر جھکا کر بیٹھے رہیں گے ۔۔۔
سوال یہ ہے کہ کیا ہم PTM پہ صرف یہ پوچھنے جاتے ہیں کہ ہمارا بچہ کیسا جارہا ہے ؟ کیا ہمیں اس کی روزمرہ کی پراگرس کا بطور والدین ذرا بھی علم نہیں ۔
کچھ سال پہلے ایک صاحب آتے تھے ان کے ہاتھ میں ڈائری ہوا کرتی تھی اور اس میں ہر PTM کا ریکارڑ ہوتا تھا ، وہ سامنے بیٹھتے تھے ، ڈائری نکالتے تھے اور بولتے جاتے تھے کپ چھ ماہ پہلے آپ نے اس کی یہ خامیاں اور خوبیاں بتائی تھیں ، آپ نے بتایا تھا شرارتی بہت ہے ، اس پر میں نے چھ ماہ بہت کام کیا ، اس کی کونسلنگ کی کیا یہ بہتر ہوگیا ہے ؟
جی اب تو کافی بہتر ہے ، توجہ سے کام کرتا ہے ۔
جی بہتر ، آپ نے بتایا تھا اس کی لکھائی میں ربط نہیں ہے ، سپیلنگ کی بہت غلطیاں کرتا ہے ، چھ ماہ میں آپ نے اس پہ کیا کام کیا ؟ وہ ڈائری کھول کر پوچھتے ۔۔۔۔۔۔ اور ایک ایک بات نوٹ کرکے ضبط تحریر میں لے آتے ۔ کہتے مجھے ہر چھ ماہ بعد تعریف نہیں سننی ، نہ ہی شکایتوں کی فہرست لینے آیا ہوں ، آپ کی کلاس میں تیس بچے ہونگے ، لیکن ہر بچہ اپنے ماں باپ کا ایک ہی ہے اور اس میں انفرادی تبدیلی دیکھنا چاہتا ہوں ، مجھے صرف لیب رپورٹس اور مرض مت بتائیں ۔۔۔ تشخیص ہو چکی تو اب علاج کی طرف آئیں ۔۔ مرض لاعلاج ہو تو کسی اور ادارے میں ریفر کر دیں لیکن میرے بچے کا مستقبل کسی صورت داو پر نہ لگے ۔
سینکڑوں والدین میں سے شاید یہ وہ واحد باپ تھے جو کئی سالوں سے پی ٹی ایم ریکارڈ لیے ہر میٹنگ میں آتے تھے ، ٹیچرز ان سے ملاقات کے لیے مکمل ہوم ورک کرکے آتے تھے ، ان کے بچے کا شمار سکول کے بہترین بچوں میں ہونے لگا ۔
اور پھر ایسے بھی والدین دیکھے جن کو اپنے بچے کا سیکشن تک معلوم نہ تھا اور وہ سکول آ کر معلوم کرتے اور روبوٹ بن کر ٹیچر کے سامنے بیٹھ جاتے ۔
اگر آپ روزانہ کی بنیاد پہ بچے کی تعلیمی پراگرس کا جائزہ نہیں لیتے ، تو ایسی میٹنگز میں جانے کا کوئی فائدہ نہیں ۔ اگر مہنگے سکولوں میں بچوں کو داخل کروایا ہے تو محض روبوٹ پیرنٹ بن کر میٹنگز میں جانے کی بجائے مکمل ہوم ورک کرکے سکول جائیں ، بچے کی اخلاقی ، ذہنی ، تعلیمی، جسمانی بڑھوتری آپ کے سامنے ہو ۔ بچے کو رپورٹ کارڈ سے باہر نکل کر دیکھنا شروع کریں ۔ پرائیویٹ تعلیمی ادارے تو اب ایک بزنس مارکیٹ بن چکی ہے ، آپ نے وہاں اپنا بچہ داخل کروایا ہے تو زندگی بھر کی انویسٹمنٹ کی ہے ، شرح منافع میں صرف اداروں کو نہیں اپنے بچوں کو بھی حصہ دار بنائیے ۔
آصفہ عنبرین قاضی

27/09/2022

*بورڈ میں اچھے مارکس حاصل کرنے کےلیے چند اہم ہدایات*

1. مارکر کا استعمال کرنا سیکھیں۔ بورڈ پیپر حل کرنے کےلیے یہ مارکر آپ کے پاس ہونا لازمی ہیں ( ڈالر 604,605بلیو ) ڈالر وائٹ کیپ سادہ مارکر، ڈالر 604 بلیک مارکر ( چند مخصوص ہیڈنگز , قرآنی حوالہ جات + ڈایا گرام کےگرد Box بنانے کےلیے کالا مارکر استعمال ہو سکتا ہے)

2. کوشش کریں تعریف اور وضاحت کےلیے text book میں استعمال کیے گئے الفاظ ہی استعمال کریں کیونکہ وہ wording زیادہ concise ہوتی ہے)

3. ہمیشہ اچھی کمپنی کا blue انک پین استعمال کریں اور کوشش کریں جس pen سے آپ نے سال بھر پریکٹس کی وہی پین بورڈ پیپرز میں استعمال کریں۔ pen میں اگر ممکن ہو تو Pelikan کی انک استعمال کرنے کو ترجیح دیں۔

4. کچی پینسل ،انک ریمور ،پوائنٹر یا jel پین کے استعمال سے گریز کریں۔

5. کٹنگ اور اوور رائٹنگ سے بچنے کی ہر ممکن کوشش کریں۔

6. پیپر صاف اور کھلا کھلا لکھیں۔ہیڈنگ بنا کر لکھنے کا فن سیکھیں یاد رکھیے گا پیپر کی اچھی presentation اچھے مارکس کی ضامن ہوتی ہے۔

7. سائنس کےطلباء ایک اچھا سائنٹیفک یا نان پروگرام ایبل انجینئرنگ کیلکولیٹر پاس رکھیں اور کیلکولیٹر کا quick استعمال سیکھیں۔بہت سے بچے کیلکولیٹر کا استعمال کرنا مناسب طریقے سے نہیں جانتے اور سوال غلط کر بیٹھتے ہیں۔

8. سب سے اہم اللہ کی ذات پر، اپنے والدین اور اساتذہ کی دعاؤں پر اور اپنی محنت و قابلیت پر بھروسا رکھیں۔

دعاگو،
سید عرفات حیدر

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Fs Model High School Near Firdous Park Ghazi Road Lahore
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 15:00 - 20:00
Tuesday 15:00 - 20:00
Wednesday 15:00 - 20:00
Thursday 15:00 - 20:00
Friday 15:00 - 20:00
Saturday 15:00 - 20:00