Hustle with Ahsan

Hustle with Ahsan

Share

"Unlock your business potential with expert training across multiple industries. Transform ideas into successful ventures!"

16/01/2026

Life direction haks /hustle with Ahsan

10/01/2026

My personal journey for your motivation

25/12/2025

Personal growth and fitness and life changing

25/12/2025

Khawabon ko poora krne k lye jagna parta he

01/05/2025

Day 5/40 complete fitness challenge

20/04/2025

"قطرہ قطرہ کامیابی"

کامیابی شور مچانے سے نہیں آتی...
یہ روز تھوڑا تھوڑا بہتر بننے سے آتی ہے۔

روز 10 منٹ کی کتاب پڑھنا،
روز تھوڑی سی ورزش،
روز ایک مثبت سوچ،
یہی چھوٹی چھوٹی چیزیں،
وقت کے ساتھ بڑا فرق پیدا کرتی ہیں۔

اکثر لوگ ایک بار میں سب کچھ بدلنے کی کوشش کرتے ہیں،
پھر تھک جاتے ہیں… اور چھوڑ دیتے ہیں۔

لیکن جو لوگ قطرے کی طرح،
روز تھوڑا تھوڑا آگے بڑھتے ہیں…
وہ آخرکار پتھر بھی چیر دیتے ہیں۔

یاد رکھو…
تم بس چلتے رہو،
نتیجہ وقت دے گا!


Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Lahore