06/09/2026
🇵🇰 6 ستمبر — یومِ دفاعِ پاکستان 🇵🇰
وطنِ عزیز پاکستان کی حفاظت کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے ہمارے بہادر شہداء اور غازیوں کو سلام۔ ❤️
یہ وطن ہماری پہچان ہے،
اس کی حفاظت ہمارا ایمان ہے۔
پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
پاک فوج پائندہ باد! 💚