03/07/2025
افسوسناک خبر
امیر جمعیۃ علماء اسلام پنجاب حضرت مولانا سید محمود میاں صاحب انتقال فرماگئے ہیں۔ انا للہ وانا الیہ راجعون
نمازہ جنازہ 3 جولائی بروز جمعرات صبح دس بجے جامعہ مدنیہ جدید رائیونڈ روڈ میں ادا کیا جائے گا