13/10/2024
Asif Nawaz 🥀🥰🥰🥰
IQRA official page for quiz compitition and students presentations
13/10/2024
Asif Nawaz 🥀🥰🥰🥰
12/10/2024
Welcome to EDUCATIONAL SCHOOL system jaman shah.
Join us to enjoy a Qualitative & Standardized Test System to bright your future. 💯
08/08/2024
اقرا ٕ ایجوکیشنل ساٸنس اکیڈمی جمن شاہ۔۔
ان شاء اللہ،،،ایک نٸے عزم اور جذبے کے ساتھ ،منفرد اور جدید طرز کو اپناتے ھوۓ ،اپنی منزلوں کی طرف رواں دواں۔۔اقرا ٕ ایجوکیشنل سکول و ساٸنس اکیڈمی سر زمینِ جمن شاہ میں جماعت نہم، دہم کی(گرینڈ ٹیسٹ سیریز اور رزلٹ ) کے حوالے سے منفرد اور معیاری خصوصیات رکھنے میں اپنی مثال آپ ھے۔
تو احباب اگر آپ بھی اپنے بچوں کو کامیاب ھوتے دیکھنا چاہتے ھیں تو آج ھی ادارہ ھٰذہ کا وزٹ کریں اور پھر ادارہ کا تعلیمی معیار پسند آنے پر اپنے بچوں کا ایڈمشن اقرا ایجوکیشنل سکول و ساٸنس اکیڈمی میں کرواٸیں ۔۔اور اپنے خوابوں کو حَسین تعبیر عطا کریں۔۔
انتخاب آپ کا ،محنت ہماری، روشن مستقبل آپ کے بچوں کا
منجانب : پرنسپل اقرا ٕ ایجوکیشنل سکول و ساٸنس اکیڈمی جمن شاہ۔۔
30/06/2024
EDUCATIONAL SCHOOL SYSTEM J/s.
One of the best institute in jaman shah city.
Please say 😊
P.G class student Abd-ul-Hanan🥰