02/04/2025
Toady the best photo♥️
🇵🇰
Highlight
The page is about Islamic content.Here you will find hadiths, Naat and Bayan videos.
02/04/2025
Toady the best photo♥️
🇵🇰
Highlight
02/04/2025
🇵🇰
14/01/2025
😔💔🥀
*رسول اللّٰہ ﷺ نے فرمایا:*
```”جو زہر پیے گا تو قیامت کے دن وہ زہر اس کے ہاتھ میں ہو گا اور اسے جہنم میں پیا کرے گا اور ہمیشہ ہمیشہ اسی میں پڑا رہے گا کبھی باہر نہ آ سکے گا“```
*(سنن ابو داؤد: 3872)*
31/10/2024
حلال کمائی کی فضیلت
*|4 افراد کونسے ہیں! — جن سے اللّٰه ناراض|*
*حضورﷺ نے فرمایا:*
*چار افراد سے اللّٰه عزوجل سخت ناراض ہوتا ہے:*
*(١)بہت زیادہ قسمیں کھانے والا تاجر*
*(٢)تکبر کرنے والا فقیر*
*(٣)بوڑھا زانی*
*(٤) اور ظالم حکمران*
|سنن النسائی ، زکاۃ: 2576|
*قــرآنِ کــریــم*
بیشک اللّٰه تعالیٰ اور اس کے فرشتے نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں، اے ایمان والو! تم بھی اس پر درود و سلام بھیجو
*(سورۃ الاحزاب: 56)*
30/10/2024
🥀🍂✨❤️🩹
゚
28/10/2024
🥀🍂✨❤️🩹
゚ ゚