Happy Father s Day
Al Hamd Academy
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Hamd Academy, School, street 27 near Taj mehal Bakery, Lahore.
Annual Result Day 2025
السلام علیکم
محترم والدین
کل پانچ فروری کشمیر ڈے کی سکول اور اکیڈمی سے چھٹی ہے
13 Dec 2024
Sports Day 12 Dec 2024
05/10/2024
Happy Teachers Day
14/08/2024
Happy Independence Day
17/06/2024
محترم والدین.....
اسلام علیکم!
سکول ٹائمنگ کی تبدیلی کا نوٹیفکیشن آ گیا
محکمہ ایجوکیشن پنجاب/ اوقات کار تبدیل
جمعہ والے دن اسکولوں کے اوقات کار صبح 7:15 سے ساڑھے 10:30 بجے تک ہونگے،
نوٹیفیکیشن کا اطلاق 18 مئی سے 31 مئی تک کےلیے ہوگا.
آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ مورخہ 20-05-2024 بروز پیر سے سکول ٹائمنگ درج ذیل ہو گی_
School Timings
P.G Nursery 7:15--10:30
Prep 7:15--11:00
one to 7th 7:15--11:15
Eid Milan Party...
محترم والدین.....
اسلام علیکم!
آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ 30اپریل2024 بروز منگل سکول ھذا میں عید ملن پارٹی کا انعقاد کیاجا رہا ہے. اس دن تمام طلباء و طالبات کلر ڈریس میں بغیر بیگ سکول تشریف لائیں۔بچوں کو لنچ (جو گھر کا بنا ہوا ہو) ہمراہ دیں جو وہ آپس میں مل بیٹھ کر کھائیں۔ والدین سے گزارش ہےکہ اپنے بچوں کی صحت کے پیش نظر بیکری کی بنی ہوئی اشیاء سے اجتناب کریں شکریہ
School Timings
8:30 --- 11:00
مورخہ 15-04-2024 بروز پیر سے سکول ٹائمنگ درج ذیل ہو گی_
School Timings
PG, Nursery. 7:30 - 11:30
Prep. 7:30 - 12:00
one to 7th 7:30 - 12:30
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Street 27 Near Taj Mehal Bakery
Lahore