14/11/2025
ادب سے بے ادب تک
ادب اور بے ادب کی باڈر لائن پر کھڑے ہونے کا اشتیاق ہے تو We welcome you here If you want to be a part of these colors and Music � from life.
____Nabeel Rana
ادب اور بے ادب کی باڈر لائن پر کھڑے ہونے کا اشتیاق ہے تو آ جاؤ۔
محض الفاظ کو سلیقے سے برتنے سے ضروری نہیں کہ جذبات و احساسات کی پیش کش ہو جاوے ادب کے درمیاں میں ایک آلاپ بے ادبی کا بات کا وزن دس گنا بڑھا دیتا ہے . ایسے ہی کچھ سُر، آلاپ، رنگ ہم یہاں بکھیرنے کی کوشش کرتے ہیں. اگر آپ بھی ان رنگوں ، ان سُروں میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو ہم آپ کو یہاں خوش آمدید کہتے ہیں.
14/11/2025
ہم جس کو بھی ملے ہیں اسے عارضی ملے
لیکن اسے ملے تو اسے واقعی ملے
زندگی میں اور کچھ ملے یا نہ ملے
من چاہا شخص زندگی میں لازمی ملے
کہڑا دکھ سی رانی اندر
مر گئی رات کہانی اندر
اج وی میرے نال کھڑا ایں
اک تصویر پرانی اندر
ڈبدا سورج ویکھ رہیا واں
دُور کھڑے اس پانی اندر
جہڑی سبھ دے ساہنویں کیتی
اوہو گل سنانی اندر
خوف دے منظر تَیر رہے نیں
بِھجی اکھ نمانی اندر
صغیر تبسم
03/04/2025
حقیقت نمبر 1:
بے روزگار بیٹا اور طلاق یافتہ بیٹی،
الگ کمرے کا پنکھا چلا لیں تو بجلی کا بل زیادہ آتا ہے۔
20/03/2025
Please share, support 😄
Need your support
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Address
Lahore