Ruju Ilal Quran Course

Ruju Ilal Quran Course Ruju Ilal Quran Course at Darul islam Markaz tanzeem islami Lahore starts every year on 15 Shawal and ends on 15 shaban

02/07/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مدینہ یونیورسٹی کے مشہور نصاب "دروس اللغۃ العربیۃ" کے ذریعے عربی زبان سیکھنے کا سنہری موقع
📚 نصاب: Madinah Arabic Reader – Book 1
📖 کل کلاسز: 20
🗓 ایام: پیر تا جمعرات
🕒 وقت: دوپہر 3:00 بجے تا 4:00 بجے
🎥 ریکارڈنگ: تمام کلاسز کی ریکارڈنگ بعد میں بھی دستیاب ہوگی۔
📞 مزید معلومات کے لیے درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں۔
0334 5632242

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہمدینہ یونیورسٹی کے مشہور نصاب "دروس اللغۃ العربیۃ" کے ذریعے عربی زبان سیکھنے کا سنہری موق...
28/06/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مدینہ یونیورسٹی کے مشہور نصاب "دروس اللغۃ العربیۃ" کے ذریعے عربی زبان سیکھنے کا سنہری موقع
📚 نصاب: Madinah Arabic Reader – Book 1
📖 کل کلاسز: 20
🗓 ایام: پیر تا جمعرات
🕒 وقت: دوپہر 3:00 بجے تا 4:00 بجے
🎥 ریکارڈنگ: تمام کلاسز کی ریکارڈنگ بعد میں بھی دستیاب ہوگی۔
💰 فیس: 1200 روپے (One-Time)
طریقۂ کار: فیس کی ادائیگی کے بعد آپ کو واٹس ایپ گروپ میں شامل کر دیا جائے گا، جہاں مقررہ وقت پر گوگل میٹ کا لنک شیئر کیا جائے گا۔
📞 مزید معلومات کے لیے درج ذیل نمبر پر رابطہ کریں۔
0334 5632242

20/06/2026
18/06/2026




20/05/2026

Surah An-Najm: Honoring the Truth and the Messenger 🌌

When doubts cloud your vision, look to the stars and remember the absolute truth of Divine Guidance. Surah An-Najm (The Star) is a breathtaking Makki Surah that beautifully establishes the authenticity of divine revelation and the sublime character of the Prophet Muhammad (PBUH).

The Surah opens with a powerful oath by a descending star, validating that the Prophet’s words are purely from revelation, not passion. It beautifully highlights his beautiful character and the immense honor of his heavenly journey, confirming that those who reject this guidance only bring loss upon their own souls. ✨

Let this remind us to stay grounded in truth and align our character with the ultimate example left for us. True success lies in following the path of light over the illusions of the world. 🤍

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔اگر آپ کو یہ پوسٹ نظر آ رہی ہے تو برائے کرم کمنٹ سیکشن میں وعلیکم السلام لکھ دیں جزاک...
20/05/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
۔
اگر آپ کو یہ پوسٹ نظر آ رہی ہے تو برائے کرم کمنٹ سیکشن میں وعلیکم السلام لکھ دیں
جزاکم اللہ خیرا

18/03/2026

بانیٔ تنظیم اسلامی ڈاکٹر اسرار احمد رحمہ اللہ کے شروع کردہ رجوع الی القرآن کورس میں خوش آمدید۔

یہ کورس دارالاسلام، مرکز تنظیم اسلامی لاہور میں منعقد ہوگا۔

انٹرویو: 6 اپریل
کلاسز کا آغاز: 7 اپریل
اہلیت: کم از کم انٹرمیڈیٹ
دورانیہ : دس ماہ
کلاسز : پیر تا جمعہ ( صبح 8 سے 1)
فیس : نہیں ہے

پراسپیکٹس، کورس کے مضامین، دیگر تفصیلات اور داخلے کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کریں:
www.riqc.pk

❗ مزید معلومات کے لیے ہمارا یوٹیوب چینل سبسکرائب کریں
۔
https://youtube.com/?si=shqj8GsMxCwt0_Yb



السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہدار الاسلام مرکز تنظیم اسلامی رجوع الی القرآن کورس کی اختتامی تقریب مورخہ 5 فروری 2026 ب...
31/01/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
دار الاسلام مرکز تنظیم اسلامی رجوع الی القرآن کورس کی اختتامی تقریب مورخہ 5 فروری 2026 بروز جمعرات دن گیارہ بجے منعقد ہو رہی ہے امیر تنظیم اسلامی شجاع الدین شیخ صاب خصوصی گفتگو فرمائیں گے
شرکت کی دعوت عام ہے
جگہ کی لوکیشن درج ذیل ہے

★★★★★ · Mosque

Address

23-km Multan Road
Lahore

Opening Hours

Monday 08:15 - 15:00
Tuesday 08:00 - 15:00
Wednesday 08:00 - 15:00
Thursday 08:00 - 15:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 15:00

Telephone

+923218750731

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ruju Ilal Quran Course posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Ruju Ilal Quran Course:

Shortcuts

Share

Category