16/03/2023
تفصیلات جانیے
https://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/706670
It is related to Islam and availiable all kind of Ahadees!!! Contact Nos.
1:- 03074033580 2:- 03039513233
16/03/2023
تفصیلات جانیے
https://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/706670
23/09/2022
15/09/2019
تر جمان کتاب وسنت،منہج سلف کے داعی اورناموس رسالت،عظمت صحابہ واھل بیت کے پاسبان علامہ سید سبطین شاہ نقوی صاحب کو سیالکوٹ پروگرام پر جاتے ہوے ہارٹ اٹیک ہوا ہے جس سے ان کی طبعیت کافی خراب ہے
اللہ میرے مسلک کے اس ہیرے کو صحت و ایمان والی لمبی زندگی عطاء فرمائے
یہ وہ شخصیت جن کا دن رات قرآن و حدیث کی دعوت کےلیے گزر رہا ہے اللہ رب العزت ان کی محنتوں کو قبول فرمائے اور مزید مسلک کا کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے.
احباب سے دعاؤں کی درخواست ہے
سعودیہ میں مزار نہیں نہ کوئی پیر نہ کوئی دربار ہے نہ کوئی تعویز دینے والے مولوی ھیں اُن کی مشکلات کون حل کرتا ھے.؟
سوچنےکی بات ہے
04/05/2019
رحمت اور فضیلت لے کر
میرے دل میں بھی بھر دے مولا نور ایمان
نیکی کی توفیق ملی یہ رب کا ہے انعام
روزہ رکھنے کی طاقت ہے اللہ کا اکرام
چھوڑے ہم نے چغلی جھوٹ اور غیبت جیسے کام
جاری ہر اک لب پہ ہے بس میرے رب کا نام
ہر دل ہر سینے میں پھیلا ہے نور قرآن
میرے دل میں بھی بھر دے مولا نورِایمان
جنت کے میٹھے چشموں کا وہ ٹھنڈا پانی
رب کی ہر نعمت سے مزین موسمِ لافانی
یہ انعام ملا ہے جب دی پیاس کی قربانی
کاش یہ دنیا نہ ہو اس سے اتنی بیگانی
راسخ ہر مسلم کو ہو جائے ایسا ایمان
میرے دل میں بھی بھر دے مولا نور ِ ایمان
ہر مسجد میں دیکھو ہے وہ ذکر و تلاوت جاری
رب کے آگے سجدہ ریز ہے رب کی خلقت ساری
اپنے اپنے گناہ پر ہے ہر اک کو شرمساری
یہ بھی دیکھو جوش میں کتنی ہے وہ رحمتِ باری
معاف کیے جاتا ہے ہر عاصی کو رب رحمان
میرے دل میں بھی بھر دے مولا نور ایمان
دن کو روزہ، شب کو قیام الیل کی ہو ہمت
تیری عبادت سے اس دل کو کبھی نہ ہو غفلت
تیری نماز و تراویح بن جائے اپنی عادت
میرے مولا دے کچھ ایسی ہم کو تُو طاقت
تیرے بندوں کو نہ کبھی بہکا پائے شیطان
میرے دل میں بھی بھر دے مولا نور اِیمان
شاعری :سلیم اللہ صفدر
ایک نصیحت سنیں اور آگے شیئر کریں اور خیر کے کام میں حصہ لیں۔ 🌸🌹
*اے مسلمانو ! ماہ رمضان کے دنوں کو غنیمت جانو۔*
جزاکم اللہ خیرا
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
| Saturday | 09:00 - 17:00 |