24/10/2025
گاؤں دھوپ سڑی ماڑی نارنگ منڈی تحصیل
مریدکے ضلع شیخوپوری میں 26 اکتوبر 2025بروز اتوار بعد از نمازعشاء محفل حمد و نعت منعقد ہو رہی ہے آپ تمام اہل اسلام سے شرکت کی اپیل ہے
منجانب انجمن جامع مسجد مدنی شرقی محلہ میواتیاں گاؤں دھوپ سڑی ماڑی