20/03/2026
Online Quran Teaching
email us on [email protected] and we will contact you
If you are a muslim living abroad and want to teach your child the HOLY QURAN then you need not to worry we can provide online teaching from our expert qari's in a very economical rate $40 per/month 5 days a week.
20/03/2026
05/06/2025
عید الاضحیٰ ہمیں ایثار، قربانی اور دوسروں کی مدد کا درس دیتی ہے۔
آئیے اس مبارک موقع پر ہم اپنے غریب اور ضرورت مند بھائیوں اور بہنوں کو بھی اپنی خوشیوں میں شامل کریں۔
اپنی قربانی کا گوشت اور دیگر نعمتیں ان لوگوں تک پہنچائیں جن کے پاس کم وسائل ہیں،
تاکہ وہ بھی عید کی خوشیوں میں برابر کے شریک ہو سکیں۔
اللہ تعالیٰ ہماری کاوشوں کو قبول فرمائے اور ہمیں ہمیشہ دوسروں کی مدد کرنے کی توفیق عطا کرے۔
عید الاضحیٰ مبارک!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Website
Address
Lahore