26/09/2025
Darearqam-Hifz
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Darearqam-Hifz, Education, Lahore.
26/09/2025
22/09/2025
دار ارقم سکول میں شعبہ حفظ کو نمایاں مقام حاصل ہے۔ بچوں میں بہترین لہجے کے ساتھ قرآن مجید کی تلاوت کا شوق پیدا کرنے کے لیے مسابقہ ترتیل القران(تحسین لہجہ) کا انعقاد کیا جاتا ہے۔
حالیہ ریجن کے سطح پر ملتان خانیوال ریجن میں منعقد ہونے والے مقابلے کی پوزیشن کا اعلان کیا گیا ہے ۔
22/09/2025
دار ارقم سکول میں شعبہ حفظ کو نمایاں مقام حاصل ہے۔ بچوں میں بہترین لہجے کے ساتھ قرآن مجید کی تلاوت کا شوق پیدا کرنے کے لیے مسابقہ ترتیل القران(تحسین لہجہ) کا انعقاد کیا جاتا ہے۔
حالیہ ریجن کے سطح پر منعقد ہونے والے مقابلےمیں صوابی ریجن کی پوزیشن کا اعلان کیا گیا ہے ۔
12/09/2025
20/06/2025
ہمیں اپنے ہونہار کھلاڑیوں پر فخر ہے جنہوں نے فائنل تک رسائی حاصل کی ہم امید کرتے ہیں کہ اللہ پر توکل اور اپنے صلاحیتوں پر اعتماد کرتے ہوئے وہ ضرور فائنل جیتے گے
# ویل ڈن ٹیم ہاکی
# ویل ڈن پاکستان
# ویل ڈن نوجوان ٹیلنٹ
Huge congratulations to our talented hockey team from Dar-e-Arqam on reaching the final! Your dedication, teamwork, and passion have paid off. We're incredibly proud of you all! Keep shining and making us proud!
27/05/2025
**اعزازی سرٹیفکیٹ کا اجرا – اپریل 2025**
**دار ارقم سکول** کی ایک اور نئی روایت! 🎉
شعبہ حفظ کے اساتذہ کرام کو ہر ماہ **"اعزاز ارقم سرٹیفکیٹ"** جاری کیا جائے گا۔ یہ سرٹیفکیٹ **بروقت ماہانہ رپورٹ اوربہترین کارکردگی**پر دیا جائے گا، جس کا مقصد ہمارے قابل اساتذہ کی محنت کو خراج تحسین پیش کرنا ہے۔
**اپریل2025** کے خوش نصیب اساتذہ کرام کو یہ اعزازی سرٹیفکیٹ جاری کیے گئے ہیں۔ 🤍
اللہ تعالیٰ ہمارے اساتذہ کے علم و عمل میں مزید برکت عطا فرمائے، آمین!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Lahore
Opening Hours
| Monday | 08:00 - 14:00 |
| Tuesday | 08:00 - 14:00 |
| Wednesday | 08:00 - 14:00 |
| Thursday | 08:00 - 14:00 |
| Friday | 08:00 - 12:30 |
| Saturday | 08:00 - 14:00 |
02/07/2025