صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم
🤍
Deep Lines
Shop the Shine. Live the Sheené :)
#shoponline
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم
❤️
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
🤍
صَلَّی اللہُ عَلَی٘ہِ وَاٰلِہِ وَسَلِّم
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
❤️
صَلَّی اللہُ عَلَی٘ہِ وَاٰلِہِ وَسَلِّم
23/10/2024
https://chat.whatsapp.com/Covi3TItPU70IzXcEznYxn
اس گروپ میں ان شاءاللہ عزوجل
▫️ *تلاوت*
▫️ *نعت*
▫️ *حدیث*
▫️ *کیلنڈر*
▫️ *اسلامی پوسٹس*
▫️ *اقوالِ زریں*
▫️ *شرعی مسائل*
▫️ *دلچسپ معلومات*
*اور بہت کچھ بھیجنے کی ان_شاء_اللہ کوشش کی جائے گی۔*
*اللہ پاک کی رضا پانے اور ثواب کمانے کی نیّت سے یہ گروپ جوائن کریں۔۔۔۔اور دوسروں کو بھی اسکی ترغیب دلائیے۔
الیاس قادری صاحب کے میز پہ کھانا کھانے والے موضوع پہ ایک تحریر کافی گردش کر رہی ہے،،
مذکورہ تحریر لکھنے اور اس پر یقین رکھنے والوں سے بس
ایک سادہ سا سوال ہے؟؟
رسول اللهﷺ بیماروں کو دم فرماتے اور وہ بیمار ٹھیک ہوجاتے تھے۔
اور
پھر کئی روایات سے ثابت ہے کہ رسول اللهﷺ کے لعاب دہن کے ذریعے بھی کئی بیماروں نے شفا پائی۔
تو
جب خود رسول اللهﷺ بیمار ہوئے اور ظاہری حیات کے آخری مراحل میں تھے تو اس وقت خود رسول اللهﷺ نے دم اور اپنے لعاب دہن اقدس کو استعمال کیوں نہ فرمایا ؟؟؟
جبکہ
احادیث مبارکہ کو دیکھا جائے تو آخری مراحل میں صحابۂ کرام علیھم الرضوان اس طرح رسول اللهﷺ کو مسجد میں لے کر آئے کہ آپﷺ کے قدمین شریفین زمین پر گھاٹ رہے تھے اور پھر آپﷺ نے بھی بیٹھ کر نماز ادا فرمائی۔
سادہ سا سوال ہے بس۔۔۔ جواب بھی سادہ سا ہو تو بات سمجھنے اور سمجھانے میں آسانی ہوگی۔
ان شاءالله العزیز 🙂
اور رہی بات ظاہری وصال کے بعد قبر والوں سے مانگنے اور انہیں پکارنے کی تو رسول اللهﷺ کے صحابہ سے یہ بھی ثابت ہے، اگر اس پر دلائل درکار ہیں تو ہم تو دین متین کے خدمت گار ہیں وہ بھی پیش کردیں گے ان شاءالله العزیز 😍
از✍🏻 ابو محمد السید محمد سعود الجامی (پھولنگر)
(فاضل جامعة المدينة انٹرنیشنل)
22/10/2024
درودِ پاک پڑھ لیجئے ۔۔۔۔ *صلی اللّٰہ تعالٰی علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم*✨
https://chat.whatsapp.com/Covi3TItPU70IzXcEznYxn
*اس گروپ میں گروپ میمبران کیساتھ :
▫️ *تلاوت*
▫️ *نعت*
▫️ *حدیث*
▫️ *کیلنڈر*
▫️ *اسلامی پوسٹس*
▫️ *اقوالِ زریں*
▫️ *شرعی مسائل*
▫️ *دلچسپ معلومات*
*اور بہت کچھ بھیجنے کی ان_شاء_اللہ کوشش کی جائے گی۔*
*اللہ پاک کی رضا پانے اور ثواب کمانے کی نیّت سے یہ گروپ جوائن کریں۔۔۔۔اور دوسروں کو بھی اسکی ترغیب دلائیے۔*
*جزاک اللہ خیراً کثیرا*♥️
*یادرکھیئے!*
اگر ہم سوشل میڈیا پر کوئی اسلامی پوسٹ شئیر کرتے ہیں تو اس کا ہر گز یہ مطلب نہیں کہ ہم بہت نیک اور کامل ہونے کا دعویٰ کر رہے ہوتے ہیں۔۔
بلکہ یہ ایک یاد دہانی ہوتی ہے جو ہم خود کو اور خود سے جڑے ایمانی ساتھیوں کو کراتے ہیں
کیونکہ قرآن کہتا ہے
*فذکّر فأن الذّكري تنفع المؤمنين
آپ نصیحت کرتے رہیں یقینًا یہ نصیحت ایمان والوں کو نفع دے گی
سورة الذاریات:55
👑الحمدللہ رضوی ہوں👑 WhatsApp Group Invite
19/10/2024
ذرا نہیں پورا سوچئیے ‼️
مدد اور مانگنے کا جہاں تک کا تعلق ہے فتویٰ ایک ہونا چاہیے چاہے زندہ ہو یا فوت شدہ!
کیونکہ: اگر کسی سے مدد طلب کرنا شرک ہے تو پھر جو ذندہ نہیں ہے اسکے ساتھ ساتھ ذندہ پہ بھی اس قانون کا اطلاق بنتا ہے، کیونکہ انکے مطابق غیر اللہ سے مانگنا شرک ہے،،، کیا ایسا ہے کہ مردہ غیر اللہ ہو گیا اور ذندہ غیر اللّٰہ نہیں؟؟؟؟🙂
(محمد شہریار عطاری)
15/10/2024
بخاری شریف کی تین احادیثِ مبارکہ اور عقیدۂ اہلسنّت 🤍✨
اَلَاۤ اِنَّ اَوْلِیَآءَ اللّٰهِ لَا خَوْفٌ عَلَیْهِمْ وَ لَا هُمْ یَحْزَنُوْنَ(62)الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا وَ كَانُوْا یَتَّقُوْنَﭤ(63)
ترجمہ: کنزالعرفان
سن لو! بیشک ا للہ کے ولیوں پر نہ کچھ خوف ہوگا اور نہ وہ غمگین ہوں گے۔ وہ جو ایمان لائے اور ڈرتے رہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Lahore
54000