08/10/2025
✨🌟✨🌟✨🌟✨🌟✨
👑 اَلحَمدُ لِلّٰہ! ایک اور فخر کا لمحہ! 👑
The Rahbar School System کو بین الاقوامی سطح پر
🏆 International School Award 2025 🏆
سے نوازا گیا — Global Education Conference 2025 میں! 🎓✨
✨🌟✨🌟✨🌟✨🌟✨
💫 یہ کامیابی صرف ایک ادارے کی نہیں،
یہ ہمارے اساتذہ کی محنت، طلبہ کی لگن
اور والدین کے اعتماد کا نتیجہ ہے۔ 🌹
🙏 ہم شکر گزار ہیں اُن تمام لوگوں کے
جنہوں نے ہمیشہ The Rahbar School System پر اعتماد کیا،
ہمارے ویژن پر یقین رکھا
اور تعلیم کے میدان میں نئے سنگِ میل قائم کرنے میں مدد دی۔ 🌠
💥 فخر ہے کہ ہم Rahbar ہیں — اور Rahbar رہیں گے! 💥
✨🌟✨🌟✨🌟✨🌟✨
✨🌟✨🌟✨🌟✨🌟✨