Tilash Gumshudah

Tilash Gumshudah

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tilash Gumshudah, Education, Lahore.

Now i am turning it into my channel page ViralVidsT.V5 and now this is an Entertainment, News& Media, vilogger & Blogger Videos,Educational, and Fun& Travell Videos page,
But we will also continue to find lost people and help them and their relatives

28/03/2024

معلومات کے لیے جان لیں

Knowing the shelf life and maximum designed speed of your tires is crucial for a safe driving experience.

Did you know that the speed rating for each tire is indicated by a letter on the tire wall, ranging from L to H?

Additionally, the tire's shelf life is indicated by a four-digit number on the wall, with the first two digits indicating the week of manufacture and the last two indicating the year. It's important to note that a tire's validity is typically two to three years from the date of manufacture.

Therefore, it's crucial to ensure that your tires can withstand the pressure of high speeds to avoid accidents.

Many tire explosions occur due to increased speed, and this can be prevented by checking the letter indicated on your tires. Each wheel or tire has a certain speed rating, with the letter L meaning a maximum speed of 120 km/h and the letter H meaning above 210 km/h.

The letter L means a maximum speed of 120 km.

.. And the letter M means 130 km.
And the letter N means 140 km
And the letter P means 150 km.
And the letter Q means 160 km.
The letter R means 170 km.
And the letter H means above 210 km.

Stay safe on the road by being aware of your tire's maximum designed speed and shelf life.

27/03/2024

آج کا سبق
غریب عورت راشن کا ڈبہ لے کر گھر پہنچی نقاب اتارا اور کھانا پکانے کی تیاری کرنے لگی بچے خاموشی سے دیکھ رہے تھے بیٹی نے پوچھا ماں یہ راشن کہاں سے ملا.
ایک بڑے آدمی نے دیا ہے ماں نے جواب دیا
بڑا آدمی بیٹی نے چونک کر پوچھا
ہاں بہت بڑا آدمی فوج پولیس ادارے سب اس کے ماتحت ہیں
بیٹی حیرانی سے بولی اتنے بڑے آدمی نے اتنا چھوٹا سا پیکٹ دیا
ماں نے اثبات میں سر ہلایا ہاں بیٹا صرف عہدہ بڑا تھا اس کا بیٹی چپ ہو گئی سوچتی رہی پھر بولی کسی کو پتا تو نہیں چلا اماں کہ تم یہ خیرات کا راشن لائی ہو.
ماں نے انکار میں سر ہلایا نہیں میں نے نقاب کیا ہوا تھا تصویر کھنچی تو میرے عبایا نے میرا چہرہ چھپا لیا بیٹی تڑپ گئی اماں تمہیں شرم نہیں آئی خیرات لیتے وقت تصویر کھنچواتے ہوئے
ماں نے پھیکی سی مسکراہٹ سے کہا نہیں بیٹا اُسے بھی نہیں آئی میں تو نقاب میں تھی وہ بے نقاب ہو گیا

منقول

27/03/2024

فیصل اباد کے رہائشی اصف بھائی کی یہ قبر ہے بھاٸی کی بارات کو تو نہ سجا سکیں مگر بہنوں نے بھاٸی کی قبر سجا دی 😥

اللہ تبارک و تعالی سب ایک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ان کی قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے 🌿 . لیکن ان کی قبر کو اس طرح نہیں بنانا چاہیے تھا قبر تو سادہ ہوتی ہے مگر شاید بہنوں نے اس طرح اپنے دل میں رہ جانے والی حسرت کو پتنگ بازی کے شوقین حضرات تک پہنچانا لازم سمجھا کہ پھر کسی کا بھاٸی۔ بیٹا ۔ باپ یا ماں بہن بیٹی میں سے کوٸی اس گھٹیا شوق کی بھینٹ نہ چڑھے اس دفہ ماں یا بیٹی جیسے الفاظ کو شامل اس لیے کیا ہے کہ ماضی میں بعض واقیات میں پاکستان کے اندر اپنے باپ بھاٸی یا چچا یا ماموں کے آگے باٸیک پر بیٹھی معصوم بچے یا بچیاں بھی اس موضی ڈور کا شکار ہو کر موت کے منہ میں جا چکی ہیں 🌿
اللہ تبارک و تعالی ان کے والدہ اور والد کو صبر جمیل عطا فرمائے امین 🌿

25/03/2024
24/03/2024

یا اللہ میرے اور میرے علاقہ کے استاد محترم جناب حبیب اللہ

اللہ کے ایسے سپاہی جن کا ہاتھ قاری قمر دین کے ہاتھوں میں تھا وہ اللہ کے شفیق سپاہی تھے
جنہوں نے مسجد میں نماز پڑھانے اور قرآن پاک پڑھانے کی خاطر کاروبار دنیا چھوڑ دیا اور ہماری کم و بیش چار سے پانچ نسلوں کو قرآن پاک پڑھایا
ہمارے علاقہ میں زیادہ تر بچے اور بچیوں کے دوران شادی نکاح انہوں نے پڑھاے
یا اللہ ان کی ساری اسلامی تعلیمات اور خدمات کے بدلے اس رمضان المبارک کے صدقے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما اور رسول اللہ ۔ صحابہ کرام اور شہداے کربلا کی شفقت محبت اور قربت عطا فرما آمین
میری بڑی خواہش تھی کہ میرا جنازہ بھی یہ پڑھاٸیں مگر اب یہ حسرت ہی رہے گی اور ہمارے علاقہ سے ایک نیک شفیق انسان کا سایہ اٹھ گیا

24/03/2024

وقت کے حکمرانوں سے سوال میرا

29/03/2023

ماہ رمضان مبارک کے اندر پچھلے دو دن سے کراچی اور ملتان کے اندر ڈاکوں کو بے دردی سے گولی مارے جانے کی وڈیوز دیکھ کر اتنا احساس ضرور ہوا کہ شاید ہر ڈاکو پیشہ ور ڈاکو نہ ہو کسی کو کچھ مجبوری بھی ہو سکتی ہے اس سب کا مقصد یہ نہیں کہ میں ڈاکوں کی طرف داری کر رہا ہوں مگر میں انسانیت کی طرف داری ضرور کر رہا ہوں

11/03/2023

بہت خطرناک ایکسڈینٹ

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Lahore