15/09/2026
مرکزِ عشق و محبت، مرکزِ علم و عرفان،
مرکزِ فیوض و برکات، مرکزِ انوار و تجلیات،
مزارِ پُرنورِ حضور غزالیِ زماں، رازیِ دوراں،
استاذُ العلماء، حضرت علامہ پیر سید احمد سعید شاہ کاظمی رحمۃ الله علیہ
نورُ الله مرقدہٗ، و طیّب الله مضجعہٗ
جہاں علم کو عرفان کی روشنی ملتی ہے،
جہاں دلوں کو عشق و محبت کی حرارت نصیب ہوتی ہے،
اور جہاں عقیدت مند روحانی فیوض و برکات سے سیراب ہوتے ہیں۔