07/09/2025
لیجیے ! بہت سے سٹوڈنٹس کے بار بار اصرار پہ ہم شروع کررہے ہیں ایک
*آسان ترین کورس*
*ایسے سٹوڈنٹس کے لیے جنہیں عربی بالکل بھی نہیں آتی لیکن سیکھنے کا شوق ہے*
📢 ان کے لیے عربی زبان سیکھنے کا شاندار موقع
📖 ہر مسلمان کے لیے سب سے اہم زبان!
🌟 کورس کی خصوصیات:
💎انٹرنیشنل اسٹینڈرڈ
💎ماہر اور تجربہ کار اساتذہ
💎دلچسپ اور توجہ دلانے والا تعلیمی ماحول
💎جدید اور تدریجی طریقۂ تعلیم
💎بالکل ابتداء سے اور مکمل طور پہ پریکٹیکل کے ساتھ
💎آسان ترین انداز میں
اس کورس میں ہم صرف عربی بول چال پہ فوکس کریں گے ، کسی قسم کے گرامر کے قواعد نہیں پڑھائے جائیں گے۔
💰 فیس: 2000 روپے
(100% حاضری پر 50% فیس واپس)
🗓 آغاز: 15 ستمبر 2025
📍 دورانیہ: 1 مہینہ
💻 کلاسز: آن لائن (Zoom)
⏰ وقت: رات 8:30 تا 9:00
📞 مزید تفصیلات کے لیے رابطہ کریں: https://wa.me/923093444434
⚡ محدود نشستیں! آج ہی رجسٹر کریں!
رجسٹریشن فارم لنک
https://forms.gle/r1Fmj3tUUEuoWvS59