12/05/2026
یکم جنوری تا 31 اگست 2026 کل 243 دن بنتے ہیں اللہ کی خاص رحمت سے پنجاب میں اس دورانیے میں صرف 162 دن چھٹیاں ہیں اور پنجاب کو تعلیم یافتہ بنانے کےلیے 81 دن سکول کھولے جائیں گے۔
ہم مشکور ہیں Rana Sikandar Hayat صاحب کے جو ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں کہ ہمارے بچوں کے ننھے ذہنوں پر تعلیم کا اضافی بوجھ نا پڑے۔
شکریہ Maryam Nawaz Sharif آپ کا وژن ہے یہ سب
12/05/2026
کلاس دہم فزکس پریکٹیکل پیپر کو کس طرح حل کرنا ہے اور پیپر میں کیا لکھنا ہے اس کا مکمل پیٹرن اس پوسٹ میں۔۔۔
واضح رہے فزکس پریکٹیکلز میں پروسیجر نہیں لکھنا ہوتا
آخر میں سیمپل پیپرز بھی اپلوڈ کیے گئے ہیں
12/05/2026
لاہور بورڈ کے زیر اہتمام آج ہونے والے فزکس کے پریکٹیکل پرچہ جات
12-5-2026
11/05/2026
اس سال چھٹیاں کم ہوں گی
لیں پھر صرف 94 چھٹیاں۔۔۔۔!!!
10/05/2026
سیکنڈ ایئر کے سٹوڈنٹس ہماری ویب سائٹ پر quiz lab آپشن پر بالکل مفت اکاؤنٹ بنائیں اور یونٹ وائز mcqs ٹیسٹ فری میں attempt کریں
ٹیسٹ حل کرنے کے بعد سرٹیفیکیٹ بھی دیا جائے گا
ویب سائٹ لنک پہلے کمنٹ میں
10/05/2026
Inter 2 English 10 Days Revision Plan
09/05/2026
انٹر میڈيٹ سال دوم کی رول نمبر سلپس جاری کر دی گٸی ہیں
سورس لاہور بورڈ
09/05/2026
الائیڈ سکول فار گرلز شاہدرہ رچنا ٹاؤن
مارننگ گروپ تمام گرلز کو اسلامیات لازمی ایوننگ گروپ کا پرچہ دیا گیا
ہماری تمام طالبات نے مارننگ گروپ میں ایوننگ کا پرچہ حل کیا
ایسا ہونا بظاہر ناممکن ہوتا ہے مگر شاید پیکنگ ایشو کے باعث یہ سب ہوا اس طرح ایوننگ کا پیپر پہلے ہی آؤٹ ہو چکا تھا
Rana Sikandar Hayat
09/05/2026
لاہور بورڈ کے زیر اہتمام اسلامیات لازمی کے مارننگ گروپ کے بچوں کو ایوننگ گروپ کا پرچہ دے دیا گیا۔
یہ واقعہ کئی امتحانی مراکز پر پیش آیا کچھ مراکز پر پرچہ فورا تبدیل کر دیا گیا لیکن کچھ مراکز پر مارننگ گروپ کے بچے ایوننگ گروپ کا پرچہ حل کر کے آئے ہیں وزیر تعلیم Rana Sikandar Hayat سر اس معاملہ پر ایکشن لیا جائے یہ ٹرانسپیرنسی پر سوال ہے۔
It happened in allied School shahdara campus for Girls
Personally verified Case (Students from our campus faced this issue)
06/05/2026
Intermediate Date Sheet
Via
Bise Lahore