14/08/2026
روحانیت ہمیں یہ بھی سکھاتی ہے کہ اپنے وطن کی خامیوں پر صرف شکایت نہ کریں، اپنے حصے کی اصلاح بھی کریں۔ ہم حکومت سے سوال ضرور کریں، اداروں سے سوال ضرور کریں، لیکن کبھی اپنے آپ سے بھی سوال کریں۔ ہم دوسروں کی غلطیاں گننے میں بہت تیز ہیں، مگر اپنے حصے کی ذمہ داری قبول کرنے میں
مکمل کالم پڑھیں:
Rohaniyat ka Safar, a Column by Sir Javaid Bashir.