23/07/2023
📢 معھدالقرآن کے زیر اہتمام
فاضل ابن سعود یونیورسٹی الریاض
پروفیسر ڈاکٹر محمد اقبال نکیانہ حفظہ اللہ
کی زیر نگرانی
حفظ القرآن کلاسز میں بلا معاوضہ داخلہ جاری ہے۔
🔖 خصوصیات:
✍️ قابل ترین اساتذہ کی خدمات
📿 تربیت و ادعیہ مسنونہ کا اہتمام
📑 یومیہ و ماہانہ رپورٹ سسٹم
🗣️ قواعد و تجوید پر خصوصی توجہ
🚏 معھدالقرآن 20/C جوہر ٹاؤن نزد الجنت شادی ہال لاہور
📞 رابطہ:
03334356382
03448618889