15/08/2026
ترجمہ قرآن پاک کے کلچر کو عام کرنے کے لیے، پیغامِ خداوند کو گھر گھر پہنچانے کے لیے ہم نے ایک گرینڈ ترجمہ قرآن کلاس کا آغاز کیا ہے۔ جس میں بنیادی دینی تعلیم کے ساتھ قرآن پاک کا لفظی ترجمہ سکھایا جائے گا۔ یہ ایک اصلاحی کلاس ہوگی اور یہ اپنے آپ کو اللہ سے جوڑنے کی کوشش ہے۔
اس کلاس کے مختصر سی ماہانہ فیس رکھنے کا مقصد یہ ہے کہ لوگ اس کلاس کو ہلکے میں نہ لیں نہیں تو دو ہزار میں لوگ برگر کھا جاتے ہیں۔ یہ ہمارے کچھ اخراجات کا چھوٹا سا معاوضہ ہے نہیں تو دین کی کوئی قیمت نہیں لگا سکتا۔
آج سے خود کو قرآن پاک سے جوڑنے کے لیے ہمارے اس سفر کا حصہ بنیں۔
کلاس رجسٹریشن کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
03165503029
سید حسنین کاظمی