27/04/2025
Full Video on https://youtube.com/
زندگی بچائیں، سگریٹ چھوڑیں!
تمباکو نوشی صرف ایک عادت نہیں، یہ خاموش قاتل ہے جو آہستہ آہستہ ہمارے جسم اور خوابوں کو نگلتا ہے۔
تمباکو نوشی کے مہلک نقصانات
Passive Smoking کی تباہ کاریاں
دمہ اور دماغی کمزوری سے بچاؤ
نوجوانوں میں تمباکو نوشی کی روک تھام
صحت مند زندگی کے لیے رہنمائی