15/09/2018
ڈی ٹی آئی لاہور اور صادق آباد کیمپسز میں پورے پنجاب سے تعلق رکهنے والے طلباء کے لیے مندرجہ ذیل کورسز میں مفت داخلوں کا آغاز ہو چکا ہے-
1- ملٹی ویلڈر (لاہور اور صادق آباد)
2- انڈسٹرئل الیکٹریشن (لاہور اور صادق آباد)
3- سیفٹی انسپیکٹر (لاہور اور صادق آباد)
4- پائپ اینڈ پلیٹ فیبریکیٹر (لاہور اور صادق آباد)
5- مِل رائٹ (لاہور اور صادق آباد)
6- سکیفولڈنگ ( صرف لاہور)
24 ستمبرسے کلاسز کا آغاز
مفت کتابیں ، مفت یونیفارم اور1500 ماہانہ وظیفہ بهی دیا جائے گا.
* اپنی تصویر، شناختی کارڈ اور تعلیمی اسناد کے ہمراہ تشریف لائیں.
* کم سے کم عمر18 سال اور زیادہ سے زیادہ عمر 29 سال ہونی چاہیے.
اپنی وال پر ضرور شیئرکریں تا کہ آپ کے دوست بھی اس موقع سے فائدہ اٹھا سکیں۔
مزید تفصیلات کیلئے دیے گئے نمبر پر فوری رابطہ کریں یا ھمارے لاہور اور صادق آباد کیمپسز میں تشریف لایئں۔
0322-8889045-03224450940
Website: www.dti.edu.pk
Email: [email protected]
2 کلومیٹرڈیفنس روڈ، آف ملتان روڈ،موہلنوال، لاہور.
بائی پاس روڈ ، متصل اقراء پوسٹ گریجویئٹ کالج ۔ ڈیسکون ورکشاپ ، صادق آباد-