24/05/2026
گوشۂ درود میں عشرہ نمبر 738 کے بابرکت ایام میں فقہی مسائل پر خصوصی نشست۔ ☁️📖
محترم علامہ صابر حسین نقشبندی گوشہ نشینان کو طہارت کے مسائل کے حوالے سے رہنمائی فراہم کر رہے ہیں۔
گوشۂ درود کا آفیشل واٹس ایپ چینل
https://whatsapp.com/channel/0029VbAxntSGU3BNS41n7H33
22/05/2026
نمازِ جمعہ کی ادائیگی کے بعد پروفیسر ڈاکٹر حسن محی الدین قادری، پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری اور شیخ احمد مصطفیٰ العربی القادری کی گوشہ نشینان سے محبت و شفقت بھری خصوصی ملاقات۔ 🕌✨
گوشۂ درود کا آفیشل واٹس ایپ چینل
https://whatsapp.com/channel/0029VbAxntSGU3BNS41n7H33
21/05/2026
گوشۂ درود میں عشرہ نمبر 737 کے اختتام پر گوشہ نشینان کے تینوں حلقوں کا یادگار گروپ فوٹو۔ 📿✨
اس بابرکت موقع پر ڈائریکٹر گوشۂ درود محترم علامہ محمد لطیف مدنی، منتظم گوشۂ درود محترم علامہ محمد علی رضا اور نگران گوشہ نشینان محترم غلام فرید عاجز بھی موجود ہیں۔
گوشۂ درود کا آفیشل واٹس ایپ چینل
https://whatsapp.com/channel/0029VbAxntSGU3BNS41n7H33
20/05/2026
گوشۂ درود میں گوشہ نشینان بارگاہِ رسالتِ مآب ﷺ میں ہدیۂ درود و سلام پیش کر رہے ہیں۔ 📿✨
گوشۂ درود کا آفیشل واٹس ایپ چینل
https://whatsapp.com/channel/0029VbAxntSGU3BNS41n7H33
19/05/2026
گوشۂ درود میں عشرہ نمبر 737 کے اختتام پر گوشہ نشینان کو اسناد پیش کی جا رہی ہیں۔ 📿✨
اس بابرکت موقع پر ڈائریکٹر گوشۂ درود محترم علامہ محمد لطیف مدنی، منتظم گوشۂ درود محترم علامہ محمد علی رضا اور نگران گوشہ نشینان محترم غلام فرید عاجز بھی موجود ہیں۔
گوشۂ درود کا آفیشل واٹس ایپ چینل
https://whatsapp.com/channel/0029VbAxntSGU3BNS41n7H33
16/05/2026
گوشۂ درود میں عشرہ نمبر 737 کے گوشہ نشینان سے ڈپٹی ہیڈ سوشل میڈیا ورکنگ کونسل MQI محترم محمد رضا طاہر، دعوتِ دین اور اس کے ذرائع کے موضوع پر اہم گفتگو کر رہے ہیں۔ ✨
گوشۂ درود کا آفیشل واٹس ایپ چینل
https://whatsapp.com/channel/0029VbAxntSGU3BNS41n7H33
15/05/2026
نمازِ جمعہ کی ادائیگی کے بعد پروفیسر ڈاکٹر حسین محی الدین قادری کی گوشہ نشینان سے خصوصی ملاقات۔ 🕌✨
گوشۂ درود کا آفیشل واٹس ایپ چینل
https://whatsapp.com/channel/0029VbAxntSGU3BNS41n7H33