Pace Institute Of Commerce And Science

Pace Institute Of Commerce And Science

Share

Educational Institute with highly educated and experienced team in Saeed Park Shahdara. ADMISSION OPEN

I.COM CLASSES

30/10/2025
26/10/2025

‏رسول الله ﷺ نے فرمایا:

اُس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! لوگوں پر ایک ایسا زمانہ آئے گا کہ قاتل کو پتہ نہیں ہوگا کہ اُس نے کیوں قتل کیا، اور نہ مقتول کو پتہ ہوگا کہ اُسے کس بات پر قتل کیا گیا.

مسلم 7303

23/10/2025

رسول اللہ صلی اللہ علیہ و الہ وسلم نے فرمایا:

نِعْمَتَانِ مَغْبُونٌ فِيهِمَا كَثِيرٌ مِنَ النَّاسِ: الصِّحَّةُ وَالفَرَاغُ

دونعمتیں ایسی ہیں کہ اکثر لوگ ان کی قدر نہیں کرتے ، ( ایک ) صحت اور ( دوسری ) فراغت۔

22/10/2025

‏قالَ النبی ﷺ:

(1) تم میں سب سے بہتر وہ ہے جس سے بھلائی کی امید رکھی جائے، اور جس کے شر سے لوگ محفوظ رہیں،
(2) اور تم میں سب سے بدتر وہ ہے جس سے نہ بھلائی کی امید کی جا سکے، اور نہ ہی جس کے شر سے لوگ محفوظ ہوں.

ترمذی 2263
(مسند احمد 8798، 8907؛ ابی شیبہ 35571؛ مشکوٰۃ 4993)

Want your school to be the top-listed School/college in Lahore?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Street No. 4 Saeed Park Shahdara
Lahore

Opening Hours

Monday 08:00 - 21:30
Tuesday 08:00 - 21:00
Wednesday 08:00 - 21:00
Thursday 08:00 - 21:00
Friday 08:00 - 12:30
15:00 - 21:00
Saturday 08:00 - 21:00