09/04/2022
طیبہ کے راستے میں ،
میں منتظر کھڑا ھوں۔۔
میں لب کُشا نہی ھوں۔۔
محمد عربی کا غلام ،ایک غیرت مند پاکستانی اس ملک کا وزیراعظم نہی رھا ۔۔تاریخ عمران خان کو صدیوں ایک دلیر ،خدا ترس حکمران اور پاکستانیوں کے حقوق اور خودداری کا رکھوالا کے طور پر یاد رکھے گی ۔