04/04/2025
یقین رکھنے والوں کے لیے راہیں کبھی بند نہیں ہوتیں جب انسان خلوصِ نیت سے اپنےرب کو پکارتا ہےتو دروازے خود بخود کھلنے لگتے ہیں اگر تمہیں کبھی لگا کہ دعا قبول نہیں ہو رہی تو صبر کروکیونکہ وہ وقت بہترین چنتا ہےتمہاری دعا تم تک ضرور وآپس آئے گی یا تو وہ اسیطرح قبول ہوگی یا بہتر صورت میں لوٹائی جائیگی یا پھر تمہارے لیے کسی بڑی مصیبت کا کفارہ بنے گی بس تمہارا کام ہےاپنےیقین کو مضبوط رکھناکیونکہ وہ اپنے بندوں کی سچی پکار کو رد نہیں کرتا❣️