22/10/2025
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے بیٹوں کے نام مبارک ۔
حضرت قاسم رضی اللہ عنہ
حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ
حضرت ابراہیم رضی اللہ عنہ
Ya Nabi Salam Alaika Islam
22/10/2025
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے بیٹوں کے نام مبارک ۔
حضرت قاسم رضی اللہ عنہ
حضرت عبد اللہ رضی اللہ عنہ
حضرت ابراہیم رضی اللہ عنہ
اُنہیں جانا اُنہیں مانا نہ
رکھا غیر سے کام
للٰہِ الحَمد میں دنیا سے 🥰مسلمان گیا ♥️
02/10/2025
I Love Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم ♥️
مدینہ منورہ کا ایک نام ”الجابرة“ (جوڑنے والا شہر) ہے، کیونکہ یہاں شکستہ دل جڑتے ہیں اور ڈولتا ہوا ایمان قرار پکڑتا ہے۔
اور ایک نام ”المجبورة“ (جوڑا گیا شہر) ہے، کیونکہ اللہ نے اسے اپنے پیارے نبی ﷺ کی سکونت کے ذریعے جوڑ دیا ہے، اور اسے فضائل و برکات کا منبع بنا دیا ہے۔
(وفاء الوفاء للسمهودي : ١٦/١، ٢٤/١)
کس کس کو مدینہ پسند ہے🥰🎉 😇کمنٹ کر کے بتائیں۔