22/04/2026
📖 Course – Surah Al-
Join us in memorizing the beautiful Surah Al-Muzzammil with proper 🤍
🗓 Starting from: *27 April*
💰 Registration Fee: *Rs. 500*
✨ Limited seats available!
📌 Register now and begin your journey with the Qur’an
13/03/2026
*فاطر انسٹیٹیوٹ آف قرآن* کی طرف سے آپ سب کو نہایت خوشی کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ الحمدللہ *ختم القرآن* کے بابرکت موقع پر ایک خصوصی پروگرام منعقد کیا جا رہا ہے۔ جس میں معلمات درس دہں گی اور آخر میں *دعا* کروائی جائے گی۔
🎙 *خصوصی نصیحت* : معلّمہ صفیہ اویس
⏰ *کلاس کا آغاز:* رات 9:30 بجے
🕥 *نصیحت اور دعا کا وقت* : رات 10:30 بجے
آپ سب سے گزارش ہے کہ ختم القرآن کے اس بابرکت موقع پر ضرور شرکت فرمائیں اور ان عظیم رحمتوں اور برکتوں میں حصہ بنیں۔
📍 *پروگرام Zoom پر منعقد ہوگا۔*
🔗 *Zoom Link:*
https://us06web.zoom.us/j/77367132159?pwd=yBXI1JWS8y39Pe0w2WoUktsQylKKZa.1
*Meeting ID* : 77367132159
*Passcode* : fatir
جزاکم اللہ خیراً
*Fatir Institute of Quran*
Only for females