18/11/2015
راکان ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب سے منعقدہ ریلیف کیمپ برائے زلزلہ زدگان حتمی مراحل میں پہنچ چکا ہے. سٹوڈنٹس کی بهر پور شرکت سے ہم لوگ وافر راشن ، گرم کپڑے اور رضائیاں حاصل کر چکے ہیں. آپ سب تمام احباب سے گذارش ہے کہ اپنے عطیات اور صدقات یخ سردی میں بے گهر ہونے والے مسلمان بهائیوں کے نام وقف کریں اور ہمیشہ کی طرح اس بار بهی امدادی سرگرمیوں کو کامیاب بنائیں.
منجانب: فہیم ارشد و حافظ محمد زبیر