Read College for CSS and PMS

Read College for CSS and PMS All students who want to prepare CSS, PMS exam can contact at this page or at this number.. 03234360003..

Read College For CSS and PMS Offer:
CSS Qualified Faculty
Individual Student Counseling
Daily English Classes
Audio Visual section for Current Affairs
Notes for all Subjects
weekly test
Weekly Time Table
TimeTable will be distributed at every Saturday or Friday
One long and one short weekend
Alternate long weekend
Gestation time of the 1st session course is October
Student’s discussion will be hel

d at late November/ Early December for current Affairs and English
Frequent writing practice
Monthly evaluation chart of each student and follow up
Total number of lectures and topics for each subject
Audio Visual aid to the students in current affairs
Weekly group discussions monitored by the tutor/consultant
There shall be two types of teacher 1) Tutor 2) Consultant
Tutor work is to teach Academics and consultant overall study
The students shall be assigned homework to be completed by them at home under close monitoring , timeline and follow up
Punctuality and Regularity are basic pillars of the institute, will be applied all of management, teachers and students
Zero rated tolerance both in teachers and students
Weekly/Fortnight class test and send-up in around 15th November
Fine may be charged on account of consistent absence of late arrivals

06/04/2025
05/10/2024
عام طورپر سی ایس ایس اور پی ایم ایس کے امتحانات کی تیاری کرنے والے طلباء و طالبات مجھ سے پوچھتے ہیں کہ دنیا کے نقشے کو ک...
23/03/2020

عام طورپر سی ایس ایس اور پی ایم ایس کے امتحانات کی تیاری کرنے والے طلباء و طالبات مجھ سے پوچھتے ہیں کہ دنیا کے نقشے کو کیسے سمجھا جا سکتا ہے۔ دنیا کے نقشے میں متوازی و عمودی لائینیں کیا ہوتی ہیں۔ یہ لائینیں کیوں ہوتی ہیں اور دنیا کے نقشے میں ممالک کی لوکیشن کو ڈھونڈنے میں کیا کردار ادا کرتی ہیں۔

تو ڈئیر سٹوڈنٹس بیس منٹ کی یہ وڈیو دیکھ کر آپ دنیا کے نقشے کو نئے انداز سے سمجھنے لگیں گے۔
وڈیو کے لیے دئیے گئے لنک پر کلک کیجئے

Latitude and longitude make up the grid system that helps us identify absolute, or exact, locations on the Earth's surface. You can use latitude and longitud...

شمالی امریکہ سے متعلق جنرل نالج کے ان تمام سوالات کے جوابات جو مقابلے کے امتحانوں میں پوچھے جاتے ہیں۔ایسا کون سا کانٹینن...
22/02/2020

شمالی امریکہ سے متعلق جنرل نالج کے ان تمام سوالات کے جوابات جو مقابلے کے امتحانوں میں پوچھے جاتے ہیں۔

ایسا کون سا کانٹیننٹ ہے جس مٰیں کوئی لیںڈ لاکڈ ملک نہیں ہے۔
شمالی امریکہ میں کل کتنے ممالک ہیں؟
موت کی وادی کس برآعظم میں ہے۔۔؟
کیا امریکہ واقعی کولمبس نے دریافت کیا تھا ۔۔؟
دنیا کا سب سے طویل ترین بارڈر کن ممالک کے درمیان ہے۔
تین آبشاروں پر مشتمل دنیا کی مشہور ترین نایاگرا فال کس ملک میں ہے۔۔؟
دنیا کا سب سے بڑا جزیرہ کونسا ہے۔؟
دنیا کا سب سے بڑا نیشنل پارک کس ملک میں ہے؟
دنیا کی سب سے بڑی تازہ پانی کی جھیلیں کونسی ہیں؟
سائیبیریا اور الاسکا کا آپس میں کیا تعلق ہے،؟
دنیا کے کس ملک کو شوگر بال آف دی ورلڈ کہا جاتا ہے؟

Mohammad Irfan Ali Fani describing the Geography of North America Continent in this video. Watch this video and learn the amazing Facts about North America a...

04/01/2020

rea

20/04/2018
24/07/2017

CSS Batch for IR, Current Affairs and Pak Affairs is going to start from Aug 1,2017.
03334619011

01/12/2013

کتاب "نو ایگزٹ فرام پاکستان" کے مصنف 'ڈینئل مارکی' نے اپنے ایک کالم میں لکها هے که اگر طالبان-پاکستان مذاکرات کامیاب هو گئے تو پاکستانی طالبان امن معاہدے کے بعد پاکستان کے ساتھ جنگ ختم کر کے افغانستان میں افغان طالبان کے ساتھ مل کر امریکی فوج کے خلاف لڑیں گے-
ایک ایسے وقت میں جب امریکی فوج کی سربراہی میں نیٹو افواج جزوی انخلا کے لئے منصوبه بندی کر رہی هے، یه متوقع خوفناک صورت_حال پینٹاگون کو کسی طرح بهی قبول نہیں- مصنف نے مزید لکها که پینٹاگون کو چاہئے که وه براه راست پاکستانی جرنیلوں پر تحریک طالبان پاکستان کو کچل دینے کے لئے دباؤ ڈالے........
دوستو! آپ نے دیکها که القائدہ اور طالبان کے بعد امریکه نے حقانی نیٹ ورک پر، اس معاملے میں پاکستان کی خاموشی کے بعد، براه راست حملے شروع کر دیے هیں- حقانی نیٹ ورک توڑنے کے لئے امریکه پاکستان میں هر طرح کے حملے کرنا جائز سمجھتا هے؛ مقصد، افغانستان میں امریکی مفادات کا تحفظ! وه کسی بهی قیمت پر حاصل هو، حتی که پاکستان کے امن اور سالمیت کی قیمت پر بهی....
پاکستانی مریں یا جئیں، اس سے عالمی طاقتوں کو کوئی سروکار نہیں- یه فیصلہ خود پاکستان کو کرنا هے که پینٹاگون کی بات مان کر آپریشن کرنا هے، اور خودکش بمباروں کی نئی فصل کی آبیاری کرنی هے ،اور پاکستانیوں کو مقتل کے حوالے کرنا هے؛ یا مذاکرات کرکے امن قائم کرنا هے، اور وطن عزیز کو خوشحالی کی راه پر ڈالنا هے.....

01/12/2013

آج کا دن تاریخ میں
1
دسمبر
2004 یاسرعرفات کے بھائی اور مصر میں فلسطینی سفیر فتحی عرفات کا سڑسٹھ برس کی عمر میں انتقال ہوا
1991 یوکرائن نے سوویت یونین سے علیحدگی کا فیصلہ کیا
1988 بے نظیر بھٹو وزیراعظم پاکستان منتخب ہوئیں
1978 جنرل ضیا الحق نے پاکستان میں شرعی قوانین کے نفاذ کا اعلان کیا
1976 بلوچستان ہائی کورٹ کا قیام عمل میں آیا
1973 اسرائیلی ریاست کے خالق اور پہلے اسرائیلی وزیراعظم ڈیوڈبِن گوریان کا انتقال ہوا
1963 سری لنکن کرکٹر ارجُنا رانا ٹنگاپیدا ہوئے
1959 امریکا اور روس سمیت بارہ ممالک نے انٹارٹیکا کو سائنسی و تحقیقی مقاصدکے لیے محفوظ علاقہ قرار دیا
1949 انٹرنیشنل اسلامک کانفرنس میں اسلامک چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے قیام کی منظوری دی گئی
1927 اُردو کے معروف ادیب، شاعر اور نقاد سلیم احمد بارہ بنکوی ،یوپی ،میں پیدا ہوئے
1919 لیڈی آسٹر پہلی برطانوی خاتون پارلیمنٹیرین بنیں
1626 پاشا محمد ابن فرخ، گورنر یروشلم کو وطن بدر کر دیا گیا

30/11/2013

آج کا دن تاریخ میں
30
نومبر
2004 پرتگال کے صدر جورج شیمپائیو نے پارلیمنٹ تحلیل کردی
1731 چین کے شہر بیجنگ میں زلزلہ:ایک لاکھ افراد ہلاک

15/11/2013

From Authentic Sources, The (CSS)CE- 2013 Written Result
will be announced on Tuesday 19th November, 2013.

Good Luck!

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Read College for CSS and PMS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category