Ya Rasool Allah Masjid

Ya Rasool Allah Masjid This masjid has good institute as well for reading Quran and learning Islam directly from Good Teacher. Come to join us & visit to celebrate islamic events

یارسول اللہ مسجد گلشن راوی لاھور( ادارہ الغوثیہ) میں پرنسپل شیخ محمد کاشف صاحب بزم ادب کے پیریڈ میں تبلیغ دین کے سلسلے م...
24/03/2018

یارسول اللہ مسجد گلشن راوی لاھور( ادارہ الغوثیہ) میں پرنسپل شیخ محمد کاشف صاحب بزم ادب کے پیریڈ میں تبلیغ دین کے سلسلے میں بچوں کی ذہن سازی کررھے ہیں

23 مارچ کے حوالے سے منعقد ھونے والی تقریب کی حافظ علامہ عبدالستار سعیدی نےصدارت فرمائی جبکہ ادارہ الغوثیہ کے پرنسپل شیخ ...
23/03/2018

23 مارچ کے حوالے سے منعقد ھونے والی تقریب کی حافظ علامہ عبدالستار سعیدی نےصدارت فرمائی جبکہ ادارہ الغوثیہ کے پرنسپل شیخ محمد کاشف صاحب ان کے ساتھ نمایاں نظر ارھے ہیں اس تقریب میں استاد مکرمی نے تقریبا 400پونڈ وزنی کیک اپنے ھاتھوں سے کاٹا جبکہ بانی یارسول اللہ مسجد کے صاحبزادگان نے خصوصی شرکت فرما کر تقریب کو چار چاند لگا دئیے

15/03/2018
مسجد کے مینار سے لی گئیں چند تصویرں
15/02/2018

مسجد کے مینار سے لی گئیں چند تصویرں

محترم جمیل احمد قریشی مرحوم کے ختم قل شریف کے سلسلے میں ھونے والی محفل جو یارسول اللہ مسجد گلشن راوی لاھور میں انعقاد پز...
06/02/2018

محترم جمیل احمد قریشی مرحوم کے ختم قل شریف کے سلسلے میں ھونے والی محفل جو یارسول اللہ مسجد گلشن راوی لاھور میں انعقاد پزیر ھوئی جس میں خصوصی خطاب حضرت علامہ منیر احمد یوسفی صاحب حفظ اللہ نےفرمایا اور دعوت اسلامی کے یعفور بھائی اورمدرسہ کے پرنسپل شیخ محمد کاشف صاحب نے بھی مختصر بیان کیااور اختتام پر شفیق ملت پیر حاجی شفیق صاحب نے مرحوم کے بلندئی درجات کے لیے دعا فرمائی

یارسول اللہ مسجد گلشن راوی لاھور کی  کلاس میں علامہ سجاد صاحب درس تدریس میں مصروف ہیں
23/01/2018

یارسول اللہ مسجد گلشن راوی لاھور کی کلاس
میں علامہ سجاد صاحب درس تدریس میں مصروف ہیں

یارسول اللہ مسجد میں بڑی گیارویں شریف کی محفلاساتذہ کرام پرنسپل صاحب کے ساتھ
09/01/2018

یارسول اللہ مسجد میں بڑی گیارویں شریف کی محفل
اساتذہ کرام پرنسپل صاحب کے ساتھ

مسجد کے صحن سے لی گیئں چند تصاویر
09/01/2018

مسجد کے صحن سے لی گیئں چند تصاویر

یارسول اللہ مسجد کے انتہائی بلند مینار مدرسہ کےناظم  شیخ محمد کاشف صاحب اپنےاسٹاف ممبران کے ساتھ لاھور شہر کا خوبصورت من...
18/12/2017

یارسول اللہ مسجد کے انتہائی بلند مینار مدرسہ کے
ناظم شیخ محمد کاشف صاحب اپنےاسٹاف ممبران کے ساتھ لاھور شہر کا خوبصورت منظر

یارسول اللہ مسجد کے صحن میں موسم خزاں کا خوبصورت منظر گل داودی اس موسم میں اللہ کی قدرتکا اظہار
18/12/2017

یارسول اللہ مسجد کے صحن میں موسم خزاں کا خوبصورت منظر گل داودی اس موسم میں اللہ کی قدرت
کا اظہار

04/12/2017

میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کے جلوس کا منظر
جس میں شفیق ملت حاجی شفیق احمد صاحب اور یارسول اللہ مسجد میں قائم مدرسہ کے ناظم محمد
کاشف صاحب نمایاں طور پر دیکھے جاسکتے ھیں

Address

Gulshan Ravi
Lahore
54000

Telephone

+923204171500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ya Rasool Allah Masjid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category